جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مژھل میںکھائی میں گرجانے سے تین فوجی جاں بحق

’خراب موسمی حالات کے باوجود تینوں کی لاشیں بر آمد ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-12
in مقامی خبریں
A A
مژھل میںکھائی میں گرجانے سے تین فوجی جاں بحق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
شمال ضلع کپوارہ کے مژھل سیکٹر میں ایک افسر سمیت تین فوجی اہلکار پھسل کر ایک گہری کھائی میں گرجانے سے جان بحق ہوگئے ۔
فوجی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ مژھل میں اس وقت پیش آیا جب یہ تینوں فوجی جوان برف سے ڈھکے ایک ٹریک سے گذر رہے تھے ۔
دفاعی ترجمان نے بتایا کہ سرحدی ضلع کپواڑہ کے مژھل سیکٹر میں منگل شام پانچ بجکر ۳۰منٹ پر پُر خطر پہاڑی راستے پر پیٹرولنگ کے دوران تین فوجی اہلکار پیر پھسل جانے کے نتیجے میں گہری کھائی میں جاگرے ۔
ترجمان نے کہ کہ سخت ترین موسمی صورتحال کے باوجود فوج نے ریسکیو آپریشن شروع کیا اور بدھ کی صبح تینوں فوجیوں کی لاشیں برآمد کی گئیں۔اُن کے مطابق متوفین کی شناخت جے سی او پرشتم کمار ، حولدار امرک سنگھ اور امیت شرما کے بطور ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ جے سی او پرشتم کمار نے سال۱۹۹۶میں فوج کو جوائن کیا تھا۔
ترجمان نے بتایا کہ جونیئر کمیشنڈ آفیسر تحصیل بشنا ضلع جموں کا ساکن تھا اور اُس نے اپنے پیچھے بیوہ اور دو بیٹوں کو چھوڑا۔
حادثے میں ہلاک ہونے والے حولدار امرک سنگھ کی عمر ۳۹تھی اور اُس نے ۲۰۰۰۱میں فوج میں جوائن کیا او روہ ہماچل پردیش کے یونا ضلع کا ساکن تھا۔اُن کے مطابق امرک سنگھ ے اپنے پیچھے بیوہ اور ایک بیٹے کو چھوڑا ہے ۔امیت شرما نامی فوجی اہلکار ہمیر پورہماچل پردیش کا ساکن تھا اور اُس نے اپنے پیچھے ماں کو چھوڑا ۔
دفاعی ترجمان نے بتایا کہ فرائض کی انجام دہی کے دوران تین فوجی اہلکار شہید ہوئے ۔انہوں نے بتایا کہ تینوں فوجیوں کی لاشیں آبائی علاقوں کی اور روانہ کی گئی ہیں۔
مصیبت کی اس گھڑی میں فوج سوگورا ن کنبوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم اس ماہ اپنی کابینہ میں رد و بدل کر سکتے ہیں

Next Post

۲۰۲۲ میں سرینگر میں۴۸؍افراد کی سڑک حادثات میں موت واقع ہوئی:ایس ایس پی ٹریفک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
۲۰۲۲ میں سرینگر میں۴۸؍افراد کی سڑک حادثات میں موت واقع ہوئی:ایس ایس پی ٹریفک

۲۰۲۲ میں سرینگر میں۴۸؍افراد کی سڑک حادثات میں موت واقع ہوئی:ایس ایس پی ٹریفک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.