اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

۲۰۲۲ میں سرینگر میں۴۸؍افراد کی سڑک حادثات میں موت واقع ہوئی:ایس ایس پی ٹریفک

’شہر میں۴۰فیصد سے زیادہ سڑک حادثات شالہ ٹینگ ، پانتھہ چوک بائی پاس حصے میں رونما ہوتے ہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-12
in مقامی خبریں
A A
۲۰۲۲ میں سرینگر میں۴۸؍افراد کی سڑک حادثات میں موت واقع ہوئی:ایس ایس پی ٹریفک

Accident

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

سرینگر//
ایس ایس پی ٹریفک سری نگر مظفر احمد شاہ کا کہنا ہے کہ سری نگر میں۴۰فیصد سے زیادہ سڑک حادثات شالہ ٹینگ ، پانتھہ چوک بائی پاس سٹریچ میں رونما ہوتے ہیں۔
شاہ نے کہا کہ ہم اس میں اسٹیدی کر رہے ہیں جس کی رپورٹ بہت جلد ضلع مجسٹریٹ سری نگر کو پیش کی جائے گی۔
ایس ایس پی نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ سرینگر میں ہو رہے سڑک حادثات کے سلسلے میں ہم ایک اسٹیدی کر رہے ہیں اور ہم نے کچھ بلیک سپارٹس کی نشاندہی کی ہے جہاں عام طور پر زیادہ تعداد میں حادثات رونما ہوتے ہیں۔
شاہ کا کہنا تھا’’جب ہم سرینگر شہر میں ہو رہے سڑک حادثات کا ڈاٹا دیکھتے ہیں تو ہم اس میں یہ دیکھتے ہیں زائد از۴۰فیصد حادثات شالہ ٹینگ ،پانتھہ چوک بائی پاس سٹریچ میں رونما ہوتے ہیں‘‘۔
ایسایس پی ٹریفک نے کہا کہ سرینگر میں ان حادثات کو کم کرنے کیلئے تمام تر امور پر فوکس کیا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ حادثات کی روک تھام کو یقینی بنانے کیلئے ہم تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔
شاہ کا کہنا تھا کہ شہر میں دو پہیہ والی گاڑی کی زیادہ تعداد ہے اور حادثات بھی ان ہی کے زیادہ ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جون و جولائی میں جب اسکولوں کی چھٹی ہوئی تھی تو ان دو مہینوں کے دوران زیادہ تعداد میں سڑک حادثے ہوئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ سال گذشتہ سرینگر میں۴۸؍افراد کی سڑک حادثات میں موت واقع ہوئی۔
ایس ایس پی نے کہا کہ سڑک حادثات کی روک تھام کو یقینی بنانے کیلئے لوگوں کے تعاون کی بھی اشد ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ ڈرائیو حضرات کی ذمہ داری کے کہ وہ ٹریفک قوانین کا خاص خیال کر ڈرائیونگ کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مژھل میںکھائی میں گرجانے سے تین فوجی جاں بحق

Next Post

کپوارہ میں منشیات فروش گرفتار۵۸۰گرام نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
اہم ترین

حزب دہشت گردوں کے ’حمایتی‘ کوضمانت نہیں ملی

2026-09-02
Next Post
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘

کپوارہ میں منشیات فروش گرفتار۵۸۰گرام نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.