ہفتہ, نومبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر میں لشکر طیبہ کے معاون کی گرفتاری کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-11
in مقامی خبریں
A A
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

روح اللہ کا سرینگر کی پارلیمانی نشست سے استعفیٰ منظور

’پولیس آپ کے ساتھ ہے‘  منشیات اور سائبر جرائم کیخلاف نوجوانوں سے تعاون کی اپیل

سرینگر//
پولیس نے منگل کو وسطی کشمیر کے سرینگر ضلع میں لشکر طیبہ تنظیم کے ایک دہشت گردکے ساتھی کو ہیروئن اور نقدی کے ساتھ گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
سری نگر پولیس نے ایک ٹویٹ میں لکھا’’لشکر طیبہ کا ایک دہشت گرد ساتھی فرزان فروز ولد فروز میر ساکنہ پانپور کو ایک ناکے پر گرفتار کیا گیا۔۹لاکھ۹۵ہزار روپے مالیت کی دہشت گردی کی رقم‘۴۵۰گرام ہیروئن‘ ایل ای ٹی کے لیٹر پیڈ، میٹرکس شیٹس، بائک وغیرہ برآمد ہوئے‘‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دلباغ کی جموں میں سیکورٹی گرڈ کو مزید مضبوط بنانے کی ہدایت

Next Post

’الیکشن لوگوں کا حق ‘ مرکز نہیں کرائیگا تو بھیک نہیں مانگیں گے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نیشنل کانفرنس کو اب میری ضرورت نہیں رہی:روح اللہ
اہم ترین

روح اللہ کا سرینگر کی پارلیمانی نشست سے استعفیٰ منظور

2026-11-07
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا
اہم ترین

’پولیس آپ کے ساتھ ہے‘  منشیات اور سائبر جرائم کیخلاف نوجوانوں سے تعاون کی اپیل

2026-11-06
اہم ترین

لداخ یونیورسٹی طلبہ یونین انتخابات میں اے بی وی پی کی پانچ نشستوں پر کامیابی

2026-11-04
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ نے محکمہ تعمیراتِ عامہ میں ۱۷ امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم کئے

2026-11-04
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
اہم ترین

اننت ناگ میں مسجد پر پتھراؤ کے الزام میں چار افراد حراست میں

2026-11-02
عمر عبداللہ نے صحافی  نِدھی رازدان سے شادی کرلی
اہم ترین

عمر عبداللہ نے صحافی نِدھی رازدان سے شادی کرلی

2026-10-31
۴نومبر کو این سی کے بارے   میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل
اہم ترین

۴نومبر کو این سی کے بارے  میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل

2026-10-31
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
اہم ترین

سپریم کورٹ نے خرم پرویز  کو ضمانت دینے کے فیصلے کیخلاف عرضی خارج کردی

2026-10-31
Next Post
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر

’الیکشن لوگوں کا حق ‘ مرکز نہیں کرائیگا تو بھیک نہیں مانگیں گے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.