اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

دلباغ کی جموں میں سیکورٹی گرڈ کو مزید مضبوط بنانے کی ہدایت

’۲۰۲۲میں غیر معمولی اقدامات کی وجہ سے حالات بہتری کی جانب گامزن ہوئے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-11
in مقامی خبریں
A A
فورسز سرحد پار سے رچی جانے والی سازشوں کو ناکام بنا رہے ہیں:دلباغ

DGP

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

جموں//
جموں کشمیر پولیس چیف دلبا غ سنگھ کی سربراہی میں جموں میں منگل کے روز ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں جموں صوبے کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
ڈی جی پی نے اس موقع پر پولیس آفیسران کو ہدایت دی کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں سیکورٹی گرڈ کو مزید مضبوط کریں۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں میں پولیس سربراہ دلباغ سنگھ کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں سپیشل ڈی جی سی آئی ڈی آر آر سوائن، سپیشل ڈی جی کرائم اے کے چودھری کے علاوہ اے ڈی جی پی جموں مکیش سنگھ نے شرکت کی۔
ترجمان نے کہاکہ میٹنگ کے آغاز میں پولیس سربراہ نے آفیسران پر بہتر پولیسنگ پر اپنی توجہ مرکوز کرنے کی ہدایت دی۔انہوں نے بتایا کہ سال ۲۰۲۲میں غیر معمولی اقدامات کی وجہ سے حالات بہتری کی جانب گامزن ہوئے۔انہوں نے مزید کہاکہ کچھ شعبوں کیلئے ہمیں موجودہ سال میں بہتر نتائج حاصل کرنے کے لئے مزید عزم کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے۔
ڈی جی پی نے این ڈی پی ایس کیسز کو نپٹانے کی خاطر بہتر نتائج حاصل کرنے پر آفیسران کی سراہنا کی۔ انہوں نے افسران پر زور دیا کہ وہ تفتیش اور استغاثہ کے معیار کو بہتر بنائیں تاکہ جرائم کے تمام مقدمات بالخصوص یو اے پی اے اور خصوصی جرائم کے مقدمات میں سزاوں کو بڑھایا جاسکے۔
ڈی جی پی نے این ڈی پی ایس /یو اے پی اے اور گھناؤنے جرائم کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے زونل اور رینج کی سطح پر باقاعدہ نگرانی کی خاطریومیہ میٹنگوں پر زور دیا۔
دلباغ نے افسران کو ہدایت کی کہ وہ خصوصی معاملات سے نمٹنے کیلئے اہلکاروں کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کریں۔
پولیس سربراہ نے میٹنگ کے دوران قومی شاہراوں اور بین ضلعی سڑکوں پر مزید چیکنگ اور ناکہ پوائنٹس کو بڑھانے پر زوردیا تاکہ سماج دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنایا جا سکے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی عرب کا عازمین حج کی تعداد پرپابندی ختم کرنے کا اعلان

Next Post

سرینگر میں لشکر طیبہ کے معاون کی گرفتاری کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘

سرینگر میں لشکر طیبہ کے معاون کی گرفتاری کا دعویٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.