ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دھنکڑبدھ کو جے پور میں پریزائیڈنگ افسران کی کانفرنس کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-10
in قومی خبریں
A A
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

نئی دہلی// نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ بدھ کو جے پور میں 83ویں آل انڈیا پریزائیڈنگ آفیسرز کانفرنس (اے آئی پی او سی) کا افتتاح کریں گے ۔
پیر کو راجیہ سبھا سکریٹریٹ کے ایک بیان میں یہ معلومات دی گئی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ چوتھی بار ہے جب جے پور میں اس کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ اے آئی پی اوسی ہندوستان میں مقننہ کا اعلیٰ ترین فورم ہے ۔ پہلی کانفرنس 1921 میں شملہ میں منعقد ہوئی تھی۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ آئندہ 83 ویں سیشن میں دن بھر کے مباحثوں میں عصری مطابقت کے موضوعات پر توجہ دی جائے گی۔ اس کا موضوع ‘جمہوریت کی ماں کے طور پر جی-20 میں ہندوستان کی قیادت’ ہے ۔ بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ڈیجیٹل پارلیمنٹ کے ساتھ ریاستی اسمبلیوں کے انضمام اور آئین کی روح کے مطابق مقننہ اور عدلیہ کے درمیان ہم آہنگ تعلقات کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہے ۔
اس موقع پر کتابوں کی نمائش کا بھی اہتمام کیا جا رہا ہے ۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا، راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت اور دیگر معززین کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے طالبہ ایشیتا کی پی پی سی پر بنائی گئی پینٹنگ کی تعریف کی

Next Post

حکومت جوشی مٹھ بحران کو قومی آفت اعلان کرے : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے بنگال مدرسہ اسٹاف کو مستقل کیئے جانے کی عرضی مسترد کی

2026-07-14
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
قومی خبریں

کم از کم اچھی حکمرانی، زیادہ سے زیادہ لیپا پوتی ہے مودی حکومت کی پالیسی : کانگریس

2026-07-14
ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا
قومی خبریں

ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا

2026-07-14
نیٹ یو جی پیپر لیک معاملے میں ۵؍افراد کو گرفتار کر لیا گیا
قومی خبریں

سی بی آئی کی 133.52 کروڑ روپے کے بینک فراڈ کیس میں ممبئی اور کوچی میں چھاپہ کارروائیاں

2026-07-12
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

حکومت جوشی مٹھ بحران کو قومی آفت اعلان کرے : کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.