ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے طالبہ ایشیتا کی پی پی سی پر بنائی گئی پینٹنگ کی تعریف کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-10
in قومی خبریں
A A
سردار ولبھ بھائی پٹیل کے نقش قدم پر چل کر میں نے مسئلہ کشمیر حل کیا :مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی//) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو ‘پریکشا پہ چرچا’ 2023 پر کیندریہ ودیالیہ، امبالا کینٹ کی نویں جماعت کی طالبہ کماری ایشیتا کی بنائی گئی پینٹنگ کی تعریف کی ہے ۔
کیندریہ ودیالیہ سنگٹھن کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا، "بہت خوب! تصویروں کے ذریعے امتحان کے وقت طلباء کے روزمرہ کے معمولات کی بہترین پیش کش۔
ایک دیگر ٹویٹ میں مسٹر مودی نے کہا، ”کیندریہ ودیالیہ ۔امبالہ چھاونی میں نویں جماعت کی طالبہ ایشیتا نے امتحانات کے بارے میں اپنے خیالات کو تصویر کے ذریعہ کچھ اس طرح رنگ بھرے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے کہ طلباء امتحان کو تہوار کے طور پر لیں، جس میں اپنی قلم کا استعمال کریں، زیادہ سے زیادہ مشق کریں، نصابی کتابوں کو غور سے پڑھیں۔ طلباء کو چاہیے کہ وہ صبح سویرے اٹھیں اور میڈیٹیشن کریں۔ طلباء کو چاہیے کہ وہ صحت بخش کھانا کھائیں تاکہ ان کی صحت اچھی ہو اور امتحانات کی اچھی تیاری کر سکیں۔ طلباء کو پڑھائی کے دوران کم دباؤ میں رہنا چاہیے اور درمیان میں پڑھائی کے دوران وقفہ لینا چاہیے ۔ پوری نیند لینی چاہئے ، ہر چیز کی صحیح منصوبہ بندی کرنی چاہئے اور اس بات پر توجہ مرکوز کرنی چاہئے کہ کس طرح خود کو متحرک کرنا ہے اور کس طرح کام کرنا ہے اس پر توجہ دینی چاہئے ۔
وزیر اعظم نے ایشیتا کی ‘پریکشا پہ چرچا 2023’ پینٹنگ کی بہت تعریف کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جیو ٹرو 5 جی نیٹ ورک میں توسیع۔ 10مزید شہروں میں 5 جی سروس لانچ

Next Post

دھنکڑبدھ کو جے پور میں پریزائیڈنگ افسران کی کانفرنس کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب

دھنکڑبدھ کو جے پور میں پریزائیڈنگ افسران کی کانفرنس کا افتتاح کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.