بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیرمیں اگلے ایک ہفتے کے دوران برف و باراں کی پیش گوئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-06
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
وادی کے بالائی اور میدانی علاقوںمیں برفباری

Snow

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۶جنوری

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوا ¶ں کی دو لہروں کے یکے بعد دیگرے وارد ہونے کے نتیجے میں وادی کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران برف و باراں متوقع ہے ۔

متعلقہ

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ مغربی ہوا ¶ں کی دو لہریں یکے بعد دیگرے وارد وادی ہو رہی ہیں جن کے نتیجے میں ۷جنوری کی شام سے موسم خراب ہونے کا امکان ہے ۔

ترجمان نے کہا کہ پہلی لہر کے زیر اثر۷جنوری کی شام سے۹جنوری کی دوپہر تک موسم ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران ۸اور۹جنوری کو بالائی و درمیانی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی درجے کی برف باری کا امکان ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کے بعد۹جنوری کی دوپہر سے۱۱جنوری کی دوپہر تک موسم ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران بالائی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری متوقع ہے ۔

محکمہ موسمیات کے ترجمان نے کہا کہ مغربی ہوا ¶ں کی دوسری لہر کے نتیجے میں وادی میں ۱۱جنوری کی دوپہر سے۱۳ جنوری کی دوپہر تک موسم ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران۱۲اور۱۳جنوری کو بالائی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی درجے کی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں ہلکی برف باری کا امکان ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ اس ایک ہفتے کے دوران شبانہ درجہ حرارت میں بہتری واقع ہونے کا بھی امکان ہے ۔

متعلقہ محکمے نے رازدان پاس، سنتھن پاس، سادھنہ پاس، مغل روڈ پر سفر کرنے والے مسافروں اور ٹرانسپورٹروں سے تاکید کی ہے کہ وہ موسمی صورتحال کے مطابق اپنے سفر کا منصوبہ بنائیں۔

ادھر وادی میں مطلع ابر آلود رہنے سے شبانہ درجہ حرارت میں قدرے بہتری واقع ہوئی ہے ۔

گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی5.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی6.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تحصیلدار بجبہاڑہ معطل، ضلع ترقیاتی کمشنر دفتر کے ساتھ اٹیچ

Next Post

راجوری واقعہ:پولیس نے خاتون سمیت 12افراد کو حراست میں لیا، تلاشی کارروائیوں کا دائرہ وسیع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’کشمیر میں عام لوگ دہشت گردی کیخلاف ہیں‘

2025-07-09
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
Next Post
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع

راجوری واقعہ:پولیس نے خاتون سمیت 12افراد کو حراست میں لیا، تلاشی کارروائیوں کا دائرہ وسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.