منگل, جنوری 31, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سوپور: نوجوان نے خودکشی کرکے اپنا کام تمام کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-05
in اہم ترین
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پیر کی صبح ۱۴ اور بعد میں صرف چار ۳۳ کے وی لائینوں میں خرابی تھی

برفباری سے کشمیر منجمند

سرینگر//
شمالی کشمیر کے ڈانگر پورہ سوپور علاقے میں ایک۲۷ سالہ نوجوان نے مبینہ طور خود کشی کرکے اپنا کام تمام کیا۔
ذرائع نے بتایا کہ سوپور کے حب ڈانگر پورہ علاقے میں بدھ کے روز ۲۷سالہ نوجوان نے اپنے ہی مکان کے اندر اپنے آپ کو لٹکا کر اپنی زندگی تمام کی۔
ذرائع نے بتایا کہ گھر والوں نے جب جواں سال نوجوان کو اپنے کمرے میں لٹکتے دیکھا تو انہوں نے فوری طورپر اس کو سب ضلع ہسپتال منتقل کیا لیکن وہاں ڈاکٹروں نے نوجوان کو مردہ قرار دیا۔
دریں اثنا ایک پولیس افسر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔
واضح رہے وادی کشمیر میں پچھلے چار روز کے دوران دوشیزہ سمیت چار افراد نے اپنی زندگیوں کا خاتمہ کیا جبکہ سوپور میں یہ پانچ روز کے دوران دوسرا واقع ہے ۔
اس سے قبل بارہ مولہ میں دوشیزہ نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا چراغ گل کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’دیرپا ترقی کی رفتار کو تیز کرنے کیلئے ’ سب سے پہلے لوگ ‘ ہمارا منتر ہے‘

Next Post

وادی میں۸سے۱۰جنوری تک برف باری کے امکانات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پیر کی صبح ۱۴ اور بعد میں صرف چار ۳۳ کے وی لائینوں میں خرابی تھی
اہم ترین

پیر کی صبح ۱۴ اور بعد میں صرف چار ۳۳ کے وی لائینوں میں خرابی تھی

2023-01-31
وادی میںشبانہ درجہ حرارت میں مزید گرواٹ
اہم ترین

برفباری سے کشمیر منجمند

2023-01-31
برفباری:۳۰؍اور ۳۱ جنوری کے امتحانات ملتوی
اہم ترین

برفباری:۳۰؍اور ۳۱ جنوری کے امتحانات ملتوی

2023-01-31
یکم فروری سے موسم میں بہتری کا امکان:سونم لوٹس
اہم ترین

یکم فروری سے موسم میں بہتری کا امکان:سونم لوٹس

2023-01-31
اوڑی:بھاری برکم درخت گرنے سے۲مکانات تباہ‘ کوئی جانی نقصان نہیں
اہم ترین

اوڑی:بھاری برکم درخت گرنے سے۲مکانات تباہ‘ کوئی جانی نقصان نہیں

2023-01-31
ناتھا ٹاپ میں برف میں پھنسے ہوئے تین سیاحوں کو بچایا گیا
اہم ترین

ناتھا ٹاپ میں برف میں پھنسے ہوئے تین سیاحوں کو بچایا گیا

2023-01-31
آئی جی بی ایس ایف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ
اہم ترین

آئی جی بی ایس ایف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

2023-01-31
گوجروں‘ بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں:سنہا
اہم ترین

ایل جی کی ملاقات :سنہا کی لوگوں سے براہ راست بات چیت

2023-01-31
Next Post
بالائی علاقوں میں پھربرفباری‘میدانی حصوں میں بارشیں

وادی میں۸سے۱۰جنوری تک برف باری کے امکانات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.