اتوار, جنوری 29, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وزارت داخلہ کی لداخ میں زمین اور روزگار کے تحفظ کیلئے پینل تشکیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-04
in مقامی خبریں
A A
جموں و کشمیر دہشت گردی سے اب سیاحوں کا مرکز بن گیا ہے‘ وزارت داخلہ کا سالانہ جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ امرت ادیان:ایوان صدر کے مغل باغات کا نام تبدیل

ارینہ سیکٹر میںاہم تنصیبات کی منظر کشی پر ۱۱مشتبہ افرد گرفتار

سرینگر//(ویب ڈیسک)
مرکزی وزارت داخلہ نے مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ کیلئے زمین اور روزگار کے تحفظات پر بات چیت کے لیے ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دی ہے۔
ایک خبر رساں ایجنسی کے طابق اس کمیٹی کی سربراہی امور داخلہ کے وزیر مملکت نتیا ناد رائے کریں گے۔
ایک سرکاری حکم نامے میں کہا گیاہے’’مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ کیلئے وزیر مملکت برائے داخلہ‘ نتیا نند رائے کی سربراہی میں ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے‘‘۔
حکم نامے کے مطابق، یہ کمیٹی خطے کی ’’منفرد ثقافت اور زبان‘‘ کے تحفظ کیلئے اس کے جغرافیائی محل وقوع اور اس کی تزویراتی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اقدامات پر تبادلہ خیال کے لیے قائم کی گئی ہے۔
حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کمیٹی لداخ کے لوگوں کے لیے زمین اور روزگار کے تحفظ کو یقینی بنانے کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کرے گی۔
اس میں لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل لیہہ اور کرگل کو بااختیار بنانے کے علاقے میں جامع ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
کمیٹی کی تشکیل میں نتیانند رائے، وزیر مملکت برائے داخلہ، چیئرمین ‘رادھا کرشنا ماتھر، لیفٹیننٹ گورنر، لداخ کے مرکز کے زیر انتظام علاقے‘ جمیانگ تسیرنگ نامگیال، رکن پارلیمنٹ (لداخ)، چیئرمین/سی ای سی، لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل، لیہہ، چیئرمین/سی ای سی، لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل، کرگل، جوائنٹ سیکریٹری، جموں، کشمیر اور لداخ امور، ایم ایچ اے، ڈائریکٹر/ ڈپٹی سیکریٹری (لداخ)، جموں، کشمیر اور لداخ امور، ایم ایچ اے ، ممبر سیکریٹری اور ایک نامزد ایم ایچ اے سے رکن۔
اس کمیٹی میں تھوپستان چھیوانگ (سابق ایم پی)، نوانگ رگزن جورا (سابق وزیر) اشرف علی برچہ (صدر، انجمن امامیہ؛ شیعہ باڈی، لیہہ)، آچاریہ اسٹینزین وانگتک (صدر، آل لداخ گومپا ایسوسی ایشن) کشوک تھیکسی عرف نوانگ چمبا اسٹینزین عرف تھکسی رنپوچے، لیہہ‘، شامل ہوں گے۔
کرگل ڈیموکریٹک الائنس/کے ڈی اے سے اصغر علی کربلائی (شریک چیئرمین، کے ڈی اے اور ورکنگ صدر علاقائی کانگریس کمیٹی، لداخ)، قمر علی اخون (شریک چیئرمین، کے ڈی اے اور سینئر این سی لیڈر)، سجاد کرگلی (سماجی کارکن اور نمائندہ، اسلامیہ اسکول، کرگل) اور تسیوانگ نوربو (صدر، ایل بی اے، کرگل)۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی او سی ۱۶ویںکور کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

Next Post

ڈانگری واقعہ:معلومات فراہم کرنے کیلئے ۱۰لاکھ روپے کا انعام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مقامی خبریں

’ امرت ادیان:ایوان صدر کے مغل باغات کا نام تبدیل

2023-01-29
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

ارینہ سیکٹر میںاہم تنصیبات کی منظر کشی پر ۱۱مشتبہ افرد گرفتار

2023-01-29
پاکستان کو ایف ۱۶ لڑاطیاروں کیلئے امدادی پیکیج دینے پر راجناتھ نے امریکہ کو بھارت کی تشویش سے آگاہ کیا
مقامی خبریں

فوجی مشقوں کے دوران دو طیاروں میں ہوئی ٹکر میں پائلٹ ہلاک‘ایک زخمی

2023-01-29
حریت کانفرنس کا دفتر منسلک
مقامی خبریں

حریت کانفرنس کا دفتر منسلک

2023-01-29
ایک طویل عرصے بعد جے کے اے ایس افسران آئی اے ایس میں شامل:ڈاکٹر جتندر
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدہ:پاکستان کو غیر ضروری شور مچانے کی عادت ہے:بھارت

2023-01-29
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
مقامی خبریں

سیکورٹی میں مبینہ لاپروائی کھڑگے کا امیت شاہ کو خط

2023-01-29
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
مقامی خبریں

عام آدم پارٹی نے میئر کے انتخاب کو ملتوی کیے جانے کے خلاف احتجاج کے لیے مارچ نکالا

2023-01-29
امار گروپ شاپنگ مال اور آئی ٹی ٹاور کا سنگ بنیاد رکھے گا
مقامی خبریں

امار گروپ شاپنگ مال اور آئی ٹی ٹاور کا سنگ بنیاد رکھے گا

2023-01-28
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

ڈانگری واقعہ:معلومات فراہم کرنے کیلئے ۱۰لاکھ روپے کا انعام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.