جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ایس آئی اے نے چار ملی ٹینٹوں کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-31
in مقامی خبریں
A A
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں/۳۰دسمبر
جموں وکشمیر کی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے)نے جمعے کے روز لشکر کمانڈر سمیت چار ملی ٹینٹوں کے خلاف عدالت مجاز میں چارج شیٹ پیش کیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جموں کے مختلف اضلاع میں ملی ٹینسی کو فروغ دینے اور دہشت گری کے ایکو سسٹم کو مضبوط کرنے میں ملوث لشکر کماندر طالب حسین شاہ سمیت چار ملی ٹینٹوں کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا گیا۔
بتادیں کہ امسال جولائی کے مہینے میں ریاسی کے جنگلی علاقے ٹکسن بہک میں مقامی لوگوں نے طالب حسین شاہ اور اْس کے ساتھی فیصل ڈار ساکن پلوامہ کو دھر دبوچ کر پولیس کے حوالے کیا تھا۔
پولیس نے گرفتا شدگان کے قبضے سے دو اے کے رائفلیں ، ایک پستول ، سات گرینیڈ س اور بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد کرکے ضبط کیا۔پولیس نے ابتدائی طورپر ماہور ریاسی تھانے میں کیس درج کیا اور بعد میں کیس کو سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی جموں کے سپرد کیا گیا۔
ایس آئی اے کی تحقیقات میں منکشف ہوا کہ محمد قاسم اور ضیا الرحمن نامی نوجوان ملی ٹینٹ صفوں میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد پاکستان چلے گئے اور مذکورہ دہشت گرد ڈرونز کے ذریعے ہتھیار اور گولہ بارود بھارتی حدود میں پھینکتے اور طالب شاہ اور اْس کے ساتھی ہتھیار اور گولہ بارود کو جمع کرکے سرگرم ملی ٹینٹوں تک پہنچانے کا کام کرتے تھے۔
ایس آئی اے ذرائع کے مطابق تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ پاکستانی ہینڈلرز کے کہنے پر طالب شاہ نے جموں وکشمیر میں متعدد نوجوانوں کو ملی ٹینٹ صفوں میں بھرتی کرایا جبکہ خط چناب اور پیر پنچال میں ملی ٹینسی کے ایکو سسٹم کو بھی مضبوط کرنے میں اْس کا ہاتھ رہا ہے۔
تحقیقات کے دوران یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ملزمان اقلیتوں کے قتل میں بھی ملوث رہے ہیں اورمذکورہ دہشت گردوں کو سیکورٹی فورسز اور اہم تنصیبات پر حملے کرنے کا بھی کام سونپا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنگجو مخالف کارروائیوں کے دوران خواتین اہلکاروں کی تعیناتی زیر غور :چارو

Next Post

ضلع اننت ناگ کے ڈانگر پورہ میں آتشزدگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن شبانہ آگ‘عمارت کو جزوی نقصان

ضلع اننت ناگ کے ڈانگر پورہ میں آتشزدگی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.