اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ضلع اننت ناگ کے ڈانگر پورہ میں آتشزدگی

۱۰رہائشی مکانات ‘متعدددکانیں خاکستر‘اہلکار زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-31
in مقامی خبریں
A A
کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن شبانہ آگ‘عمارت کو جزوی نقصان

Fire

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر/۳۰دسمبر
جنوبی کشمیر کے اننت ناگ کے ڈانگر پورہ علاقے میں دوران شب آگ کی ایک واردات میں کم سے کم۱۰رہائشی مکانات اورمتعدد دکانات خاکستر ہوگئے ۔
آگ کی اس واردات میں ارشد احمد حرہ نامی ایک فائر مین زخمی ہوگیا جس کو علاج و معالجے کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے ۔
محکمہ فائر اینڈ ایمر جنسی سروسز کشمیر کے جوائنٹ ڈائریکٹر‘ بشیر احمد شاہ نے یو این آئی کو بتایا کہ اننت ناگ کے ڈانگر پورہ علاقے کی انتہائی گنجان بستی میں دوران شب قریب تین بجے ایک رہائشی مکان میں آگ لگ گئی جس کے شعلوں نے چشم زدن میں متصل واقع مکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
شاہ نے کہا کہ آگ کے دوران کئی گیس سلنڈروں کے دھماکے ہوئے جس سے آگ کے شعلے مزید تیز ہوگئے اور کافی زیادہ نقصان کا باعث بن گئے ۔ان کا کہنا تھا کہ آگ کی اس واردات میں کم سے کم دس مکان خاکستر ہوگئے اور کچھ دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔انہوں نے کہا کہ بیستر مکانوں کی بالائی منزلوں کو زیادہ نقصان پہنچا۔
جوائنٹ ڈائریکٹر نے کہا کہ آگ کی شدت کو دیکھ کر مختلف علاقوں کے فائر ٹنڈئس کی خدمات حاصل کی گئیں۔انہوں نے کہا کہ محکمے کی بر وقت کارروائیوں اور جائے واردات پر موجود کافی مقدار میں پانی دستیاب ہونے سے دو سو مکانوں کو راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہونے سے بچا لیا گیا۔
شاہ نے برف باری کے بیچ محکمے کے عملے کی لوگوں کی جانوں اور املاک کو بچانے کیلئے کی جانے والی کاوشوں کی سراہنا کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایس آئی اے نے چار ملی ٹینٹوں کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

Next Post

حکومت کی برفانی تودے گر نے کی وارننگ جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید

حکومت کی برفانی تودے گر نے کی وارننگ جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.