جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

راہل کی یاترا کشمیر میں امن کو خراب کریگی:ٹھاکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-29
in مقامی خبریں
A A
راہل کی یاترا کشمیر میں امن کو خراب کریگی:ٹھاکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

نئی دہلی//
’’کیا راہول گاندھی کشمیر کے ماحول کو خراب کرنا چاہتے ہیں‘‘؟ مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے بدھ کو وادی میں ترنگا لہرانے کے کانگریس کے منصوبوں کے بارے میں پوچھا اور اس بات پر زور دیا کہ مودی حکومت کے تحت جموںکشمیر کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے۔
مرکزی وزیر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ایک اندازے کے مطابق ایک سال میں۶ء۱ کروڑ سیاحوں نے جموں و کشمیر کا دورہ کیا ہے، جو اپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے۔
ٹھاکر نے کہا’’اب سیاح جموں کشمیر کے ہر کونے کا دورہ کر سکتے ہیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جموں کشمیر میں حالات میں بہتری آئی ہے۔ یہاں پتھراؤ کے واقعات نہیں ہوئے ہیں۔ کیا راہل گاندھی وہاں جا کر ماحول خراب کرنا چاہتے ہیں؟ آج کوئی بھی جموں کشمیر کے کسی بھی حصے میں ترنگا لہرا سکتا ہے کیونکہ نریندر مودی حکومت نے جموں کشمیر میں آرٹیکلأ۳۷؍اور آرٹیکل۳۵؍اے کو ختم کر دیا ہے‘‘۔
گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا، جو ستمبر میں کنیا کماری سے شروع ہوئی تھی‘ اگلے ماہ کشمیر میں ختم ہونے والی ہے۔ ٹھاکر نے انہیں ۱۹۹۲ میں بی جے پی کے اس وقت کے صدر مرلی منوہر جوشی اور نریندر مودی کی طرف سے نکالی گئی ایکتا یاترا کی یاد دلائی، جس نے سری نگر کے لال چوک پر قومی ترنگا لہرایا تھا۔
وفاقی وزیر نے کہا’’اُس وقت یاترا کی بہت مخالفت ہوئی تھی۔ دہشت گردانہ حملے ہوئے، فائرنگ کے واقعات ہوئے۔ یہ اس لیے تھا کہ کانگریس کی حکومت تھی‘‘۔
بی جے پی لیڈر نے ۲۰۱۱ میں بھارتیہ جنتا یووا مورچہ کے صدر کے طور پر ان کی طرف سے نکالی گئی ترنگا یاترا کو بھی یاد کیا۔
ٹھاکر نے کہا’’لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے اُس وقت کے لیڈر سشما سوراج اور ارون جیٹلی اور مجھے جیل میں ڈال دیا گیا تھا کیونکہ کانگریس،نیشنل کانفرنس کی حکومت نے ترنگا یاترا کی مخالفت کی تھی‘‘۔
وفاقی نے کہا’’جب آرٹیکل۳۷۰ ؍اور۳۵؍اے نافذ تھا تب چیزیں مشکل تھیں‘‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ مودی حکومت کے تحت وادی کشمیر میں حالات میں نمایاں بہتری آئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیری طالبعلم نے شکایت دیر سے کی :زیدی

Next Post

دہشت گردوں کی دراندازی کیخلاف جموں میں احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج

دہشت گردوں کی دراندازی کیخلاف جموں میں احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.