جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

۲۰۲۲ میں میںسکمز کے ریجنل کینسر انسٹی ٹیوٹ میں کینسر کے ۵ہزار کیس درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-28
in مقامی خبریں
A A
۲۰۲۲ میں میںسکمز کے ریجنل کینسر انسٹی ٹیوٹ میں کینسر کے ۵ہزار کیس درج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ(سکمز) کے ریجنل کینسر انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے سالانہ رپورٹ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق امسال وادی میں کینسر کے ۵ہزار سے زائد کیس درج کئے گئے ۔
جاری کردہ سالانہ رپوٹ ۲۰۲۲ میں شعبہ ریڈیو آنکولوجی کے اعداد و شمار پیش کیے گئے ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق ۱۲۴۰ ریڈنیٹ آنکولوجی میں او پی ڈی خدمات کے ذریعے علاج ومعالجہ کرارہے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ایک سال کے دوران۲۰۷۳؍ افراد کو ریڈیو تھرپی دی گئی ہے جبکہ ۲۰۷۳ مریضوں کو ایکسٹرنل بیم تھرپی کے ذریعے علاج کیا گیا۔
ایکسٹرنل بیم تھرپی میں۱۷۱۷مریضوں کو ٹو ڈائمینشینل ریڈیو تھرپی ‘۳۲ کو تھری ڈائمینشینل ریڈیو تھرپی اس کے علاوہ شعبہ میں۱۱۳ مریضوں کو الیکٹرون تھرپی‘۱۱ بیماروں کو برانچی تھرپی دی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ۸۵۰ مریضوں کو کیمو تھرپی دی گئی جبکہ باری باری ۳۵۹۷ کینسر کے مریضوں کو کیمو تھرپی دی گئی ہے۔
شعبہ ریڈنینٹ آنکولوجی میں ایک وقت ۳۰ بیماروں کے داخلے کی سہولیات دستیاب ہیں جبکہ ۷؍ انتہائی نگہداشت والے بستر بھی موجود ہیں۔
شعبہ میں ہر روز ۱۵۰ مریضوں کو مختلف اقسام کی تھرپی دی جاتی ہے۔
واضح رہے جموں وکشمیر میں مجموعی طور پر۳۹ہزار۴۱ کینسر مریض رجسٹرڈ کیے گئے ہیں جن میں سال۲۰۱۹ میں۱۲ہزار۶۷۵‘سال ۲۰۲۰ میں۱۳ہزار۱۲؍اور سال۲۰۲۱ میں۱۳ہزار۳۵۴ مریض کینسر سے متاثر ہوئے ہیں۔
ادھر حال ہی میں سالانہ سپر اسپیشلیٹی ہسپتال اور ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سرینگر نے بھی اپنے ایک سالانہ اعداد و شمار ظاہر کیے ہیں، جس کے مطابق ایس ایس ہسپتال میں روزانہ کی بنیاد پر تقریباً ۲۷ چھوٹی بڑی سرجریز انجام دے جارہی ہیں،جن میں ۱۳ بڑی اور۱۴ چھوٹی سرجریز شامل ہیں۔
وہیں ہسپتال میں روزانہ کے او پی ڈی میں ۶ سو مریضوں کا معائنہ کیا جاتا ہے۔اس کے علاوہ ہسپتال میں روزانہ کی بنیاد پر۱۱ کارڈیک انٹروینشنز‘۸۱جی ای اور ۱۲ رینل انٹروینشن پروسیجرز کئے جاتے ہیں۔
وہیں ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سرینگر میں گزشتہ ماہ نومبر میں او پی ڈی میں ۷۹ ہزار ۸۷۰ مریضوں کا علاج کیا گیا ہے جس کے مطابق ہسپتال میں روزانہ کی او پی ڈی میں ۳ہزار مریض علاج و معالجہ کی غرض سے آتے ہیں۔
اس کے علاوہ نومبر میں ہسپتال میں تقریباً ۲ہزار مختلف قسم کی سرجریز انجام دی گئیں ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یہ بھارت جوڑو نہیں بلکہ خاندان جوڑو یاترا ہے:بی جے پی ترجمان

Next Post

سرینگر کے ڈلگیٹ میں آتشزدگی کم سے کم چھ مکانوں کو نقصان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
سری نگر کے ڈلگیٹ میں آتشزدگی، کم سے کم چھ مکانوں کو نقصان

سرینگر کے ڈلگیٹ میں آتشزدگی کم سے کم چھ مکانوں کو نقصان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.