ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر:چاڈورہ ویڈیو پر پولیس کی وضاحت: در اصل دو مفرور ملزموں کو گرفتار کیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-27
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

سرینگر/27 دسمبر
سوشل میڈیا پر ایک خاتون کی گرفتاری کا ویڈیو وائرل ہونے کی وضاحت کرتے ہوئے پولیس کہنا ہے کہ در اصل یہ واقعہ وسطی ضلع بڈگام کے چاڑورہ علاقے میں پیر کی شام دو مفرور ملزموں کی گرفتاری کا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ بڈگام میں گذشتہ شام پولیس نے ایک خاتون اور دیگر افراد کو گرفتار کیا ہے ۔
بیان میں کہا گیا”اس ضمن میں وضاحت کی جاتی ہے کہ پولیس نے کسی خاتون کو گرفتار نہیں کیا ہے بلکہ حقیقت یہ ہے سید فرحت ولد محمد حسین شاہ ساکن سورسیار چاڈورہ اور طاہر احمد شاہ ولد محمد مقبول شاہ ساکن پانزن چاڈورہ نامی دو ملزموں کو گرفتار کیا گیا“۔
بیان کے مطابق یہ دونوں ملزم مئی 2022 سے فرار تھے اور پولیس تھانہ خانصاحب میں درج ایک کیس کے سلسلے میں پولیس تھانہ پر حاضری دیتے تھے نہ ہی پولیس کے ساتھ تعاون کرتے تھے ۔
پولیس ترجمان نے کہا”تاہم ان کی گرفتاری کے دوران ان کے کچھ اہل خانہ نے ان کی گرفتاری کے خلاف مزاحمت کی اور موقع پر ہنگامہ بر پا کر دیا اور اس دوران ایک خاتون پولیس گاڑی میں سوار ہونے کی کوشش کر رہی تھی تاکہ ملزم کو گرفتار ہونے سے بچایا جاسکے “۔
اترجمان نے کہا”بعد ازاں مذکورہ خاتون مقامی لوگوں اور اپنے کچھ رشتہ داروں کے سمجھانے پر گاڑی سے نیچے اتری“۔
بیان میں عوام الناس سے کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کی وساطت سے پھیلائی جانے والی بے بنیاد خبروں پر کان نہ دھریں نیز حقائق جانے بغیر ایسے ویڈیوز شیئر کرنے سے اجتناب کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رام بن سڑک حادثے میں ٹینکر ڈرائیور لقمہ اجل

Next Post

کشمیری پنڈت ملازمین نے وادی سے منتقلی پر پابندی کے حکم نامے کو ’کیٹ‘ میں چیلنج کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
دہشت گرد گروپ نے ‘ہٹ لسٹ’ جاری کرنے سے کشمیری پنڈتوں میں خوف

کشمیری پنڈت ملازمین نے وادی سے منتقلی پر پابندی کے حکم نامے کو ’کیٹ‘ میں چیلنج کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.