بدھ, نومبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

تہاڑ جیل کے سابق ڈائریکٹر جنرل آف پولیس سندیپ گوئل معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-22
in قومی خبریں
A A
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے سردار پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا، متحد اور خود کفیل ہندوستان کے ان کے وژن کو یاد کیا

این وی ایس-03 کی کامیاب لانچنگ سے ہندوستان کی نیویگیشن خودمختاری مضبوط ہوگی: وزیر اعظم مودی

نئی دہلی//مرکزی وزارت داخلہ نے تہاڑ جیل کے سابق ڈائریکٹر جنرل سندیپ گوئل کو فوری اثر سے معطل کر دیا ہے ۔
بدھ کی رات دیر گئے اس سلسلے میں جاری ایک حکم میں، وزارت نے کہا کہ انڈین پولیس سروس کے 1989 بیچ کے افسر کے خلاف محکمانہ کارروائی کے پیش نظر، صدر جمہوریہ نے آل انڈیا سروسز کے رولز 1969 کے رول 3 کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے مسٹر گوئل کو فوری اثر سے معطل کر دیا گیا ہے ۔
حکم میں کہا گیا ہے کہ معطلی کی مدت کے دوران مسٹر گوئل دہلی پولیس ہیڈکوارٹر میں رپورٹ کریں گے اور دہلی میں ہی رہیں گے ۔ وہ مجاز اتھارٹی کی اجازت کے بغیر ہیڈ کوارٹر نہیں چھوڑے گا۔ معطلی کی مدت کے دوران، انہیں چھٹی کے وقت ملنے والی تنخواہ کے برابر تنخواہ دی جائے گی۔
واضح رہے کہ تقریباً ایک ماہ قبل مسٹر گوئل کو تہاڑ کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے سے ہٹا کر پولیس ہیڈکوارٹر بھیج دیا گیا تھا۔
منی لانڈرنگ کیس میں تہاڑ جیل میں بند سکیش چندر شیکھرن نے کچھ عرصہ قبل ایک خط لکھ کر سنسنی پیدا کر دی تھی کہ اس نے جیل میں تحفظ کے لیے کئی کروڑ کی رشوت دی تھی۔
یو این آئی۔ این یو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کورونا کے خوف سے دہلی ایمس میں سختی، اسٹاف کو ماسک پہننا اب لازمی

Next Post

سعودی عرب ایران سے مذاکرات جاری رکھنا چاہتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

مودی نے سردار پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا، متحد اور خود کفیل ہندوستان کے ان کے وژن کو یاد کیا

2026-11-03
این وی ایس-03 کی کامیاب لانچنگ سے ہندوستان کی نیویگیشن خودمختاری مضبوط ہوگی: وزیر اعظم مودی
قومی خبریں

این وی ایس-03 کی کامیاب لانچنگ سے ہندوستان کی نیویگیشن خودمختاری مضبوط ہوگی: وزیر اعظم مودی

2026-11-03
جہاںگیر پوری میں شراب کے عادی شخص نے والدین کی گھر میں موجودگی کے دوران ہی آگ لگا دی
قومی خبریں

جہاںگیر پوری میں شراب کے عادی شخص نے والدین کی گھر میں موجودگی کے دوران ہی آگ لگا دی

2026-11-03
قومی خبریں

ملک کے کئی حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-11-03
قومی خبریں

کھرگے، سونیا اور راہل نے اندرا گاندھی کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

2026-11-03
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی کی ڈیزائر کی فروخت 35 لاکھ یونٹ سے تجاوز کرگئی

2026-11-03
’لداخ  یو وزیر اعظم مودی کی ترجیح‘
اہم ترین

’دفعہ۳۷۰کی منسوخی سے کشمیر ملک کے ساتھ متحد ہوا‘

2026-10-31
سمندری طوفان ارنب کمزور پڑا، ایک اور طوفان آنے کا خدشہ
قومی خبریں

سمندری طوفان ارنب کمزور پڑا، ایک اور طوفان آنے کا خدشہ

2026-10-30
Next Post
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ

سعودی عرب ایران سے مذاکرات جاری رکھنا چاہتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.