ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کورونا کے خوف سے دہلی ایمس میں سختی، اسٹاف کو ماسک پہننا اب لازمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-22
in قومی خبریں
A A
فلپائن میں ماسک نہ پہننے والے کو حراست میں لینے کا حکم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

چین، جاپان اور امریکہ جیسے ممالک میں کورونا کے بڑھتے معاملوں کو دیکھتے ہوئے ہندوستان میں بھی میٹنگوں کا دور شروع ہو گیا ہے۔ کئی طرح کے احتیاطی اقدامات کیے جا رہے ہیں اور طبی اداروں کی طرف سے بھی ضروری مشورے جاری کیے جا رہے ہیں۔ اس درمیان ملک کی راجدھانی دہلی میں کچھ سخت اور اہم فیصلے لیے گئے ہیں۔ دہلی ایمس نے اپنے ملازمین کو کورونا سے بچاؤ کے اصولوں پر عمل کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ سبھی کو کام کی جگہ پر لازمی طور سے ماسک پہننے اور ایک جگہ پر ایک ساتھ پانچ سے زائد لوگوں کے جمع ہونے سے بچنے کی ہدایت دی ہے۔دراصل دہلی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے محض پانچ معاملے سامنے آئے ہیں، لیکن ایک شخص کی اس کورونا انفیکشن کی وجہ سے موت واقع ہو گئی ہے۔ ساتھ ہی کورونا کو لے کر مرکزی اور ریاستی سطح پر میٹنگوں کا دور بھی جاری ہے، اس لیے راجدھانی دہلی واقع ایمس نے پہلے سے ہی احتیاط برتنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس درمیان کئی طبی اداروں اور اس سے جڑے ماہرین کورونا سے دفاع کے طریقے اختیار کرنے کی اپیل کر چکے ہیں۔ ایل این جے پی اسپتال کے طبی ڈائریکٹر سریش کمار نے بھی جمعرات کو لوگوں سے اپیل کی ہے۔
کہ وہ کووڈ کی احتیاطی خوراک لیں۔ ساتھ ہی آئندہ تہواروں پر بھی احتیاط برتنے کا مشورہ انھوں نے دیا ہے۔ سریش کمار کا کہنا ہے کہ سبھی ماسک کا استعمال کریں اور جنھوں نے بوسٹر خوراک نہیں لی ہے، وہ جلد لے لیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فون ٹیپنگ معاملے میں فڈنویس استعفیٰ دیں: ناناپٹولے

Next Post

تہاڑ جیل کے سابق ڈائریکٹر جنرل آف پولیس سندیپ گوئل معطل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل

تہاڑ جیل کے سابق ڈائریکٹر جنرل آف پولیس سندیپ گوئل معطل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.