جمعرات, اگست 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ایس آئی سی او پی کا افسر مبینہ طور رشوت لیتے ہوئے گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-16
in مقامی خبریں
A A
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

سرینگر//
جموںکشمیر اینٹی کورپشن بیورو (اے سی بی) نے ایک تجارتی یونٹ ہولڈر کی شکایت پرجنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ایک سمال اسکیل انڈسٹریز ڈیولوپمنٹ کارپوریشن (ایس آئی سی او پی) کے افسر کو مبینہ طور رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔
ایک اے سی بی عہدیدار نے بتایا کہ اے سی بی کو شوپیاں سے تعلق رکھنے والے ایک تجارتی یونٹ ہولڈر کی طرف سے شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا اس کا گگرن شوپیاں میں والد کے نام پر ایک تجارتی یونٹ تھا جس کے لئے ان کو سال۲۰۰۹میں ایک کنال اراضی الاٹ کی گئی تھی لیکن اس کے قبضے میں صرف۱۱مرلے اراضی ہے ۔
عہدیدارنے مزید کہا’’باقی نو مرلہ اراضی پر کسی تیسرے شخص نے قبضہ کیا ہے اور ضلع مجسٹریٹ شوپیاں نے ایس آئی سی او پی کو ہدایت بھی دی تھی کہ یہ اراضی تجارتی یونٹ ہولڈر کے قبضے میں دینے کو یقینی بنایا جائے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’تجارتی یونٹ ہولڈر نے ایس آئی سی او پی کواس کو پولیس تحفظ فراہم کرنے کی بھی گذارش کی تھی‘‘۔
اے سی بی عہدیدارنے کہا کہ تاہم جب شکایت کنندہ نے ایس آئی سی او پی کے ڈپٹی جنرل منیجر‘ محمد ایوب گنائی سے رابطہ کیا تو انہوں نے مبینہ طور پندرہ ہزار روپے رشوت کا تقاضا کیا۔انہوں نے کہا’’شکایت کے مطابق طرفین میں آٹھ ہزار روپے پر معاملہ طے ہوا‘‘۔
عہدیدار کا کہنا تھا کہ شکایت پر اے سی بی پولیس اسٹیشن اننت ناگ میں ایک کیس درج کیا گیا اور موصوف کو رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بلاول کے وزیر اعظم مودی پر ’غیر مہذب‘حملے پاکستان کے لیے بھی نئی پستی:باگچی

Next Post

کپواڑہ سڑک حادثے میں پانچ مسافر زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
لیفٹیننٹ گورنر اوروزیر اعلیٰ کی لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد 
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کی  عید میلاد النبیؐ پر عوام کو مبارکباد

2026-08-26
صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ
اہم ترین

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

2026-08-23
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

2026-08-23
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم  فیسٹیول کیلئے۵۰جے کے  اے ایس افسران رابطہ افسر مقرر

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

کپواڑہ سڑک حادثے میں پانچ مسافر زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.