منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیراعظم مودی کی پوٹن سے بات چیت، سفارت کاری میں واپس آنے کی اپیل کا کیا اعادہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-16
in قومی خبریں
A A
’یہ جنگ کا وقت نہیں ہے‘مودی کی سمرقند پوتن سے ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے آج روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے بات کی اور اس بات کا اعادہ کیا کہ یوکرین اور روس کے درمیان تنازعہ کو حل کرنے کا واحد راستہ بات چیت اور سفارت کاری ہے ۔
وزیراعظم کے دفترکے مطابق ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے ساتھ ساتھ سمرقند میں اپنی میٹنگ کے بعد توانائی کے شعبے میں تعاون، تجارت اور سرمایہ کاری، دفاعی اور سیکیورٹی تعاون اور دیگر اہم شعبوں کے ساتھ ساتھ دوطرفہ تعلقات کے متعدد پہلوؤں کا جائزہ لیا۔
مسٹر مودی نے یوکرین میں جاری تنازعہ کے تناظر میں بات چیت اور سفارت کاری کے اپنے مطالبے کو دہرایا اور کہا کہ تنازعات کو حل کرنے کا یہی واحد راستہ ہے ۔
روس کے سفارت خانے کے مطابق، مسٹر پوتن نے مسٹر مودی کی درخواست پر یوکرین روس جنگ کے بارے میں اپنے جائزے اور خیالات کا اشتراک کیا۔ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔
وزیر اعظم نے صدر پوتن کے ساتھ ہندوستان کی موجودہ جی 20 چیئرمین شپ پر بھی تبادلہ خیال کیا اور اپنی اہم ترجیحات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کی ہندوستان کی سربراہی کے دوران مل کر کام کرنے کی امید بھی ظاہر کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بہار میں زہریلی شراب کا سانحہ: سپریم کورٹ میں عرضی، ایس آئی ٹی جانچ کا مطالبہ

Next Post

جی ایس ٹی کونسل کی 48ویں میٹنگ کل ہوگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھڑگے نے نرسمہا راؤ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-06-29
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

ہندوستان کے خیالات، فلسفیانہ سوچ اور عالمی نظریہ ہزاروں سالوں سے لازوال ہیں: مودی

2025-06-29
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ریزرویشن مخالف بی جے پی مساوات کو پسند نہیں کرتی: کانگریس

2025-06-29
Next Post
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن

جی ایس ٹی کونسل کی 48ویں میٹنگ کل ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.