بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بہار میں زہریلی شراب کا سانحہ: سپریم کورٹ میں عرضی، ایس آئی ٹی جانچ کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-16
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی// این جی او آریاورت مہاسبھا فاؤنڈیشن نے بہار میں چھپرا کے جعلی شراب سانحہ میں ہونے والی اموات کی ایس آئی ٹی (خصوصی تحقیقاتی ٹیم) سے جران کرانے اور غیر قانونی شراب کی تیاری، تجارت اور فروخت پر روک لگانے کے لیے ایک ایکشن پلان تیار کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے پیر کے روز سپریم کورٹ سے رجوع کیا۔
سپریم کورٹ میں داخل کی گئی مفاد عامہ کی عرضی میں کہا گیا ہے کہ مرکز کو بہار زہریلی شراب سانحہ کی ایس آئی ٹی جانچ کرانے اور متاثرہ کے اہل خانہ کو مناسب معاوضہ دینے سے پہلے غیر قانونی شراب کی تیاری، تجارت اور فروخت پر روک لگانے کے لیے ایک قومی ایکشن پلان تیار کرنے کی ہدایت دی جانی چاہئے ۔ درخواست میں چیف جسٹس کے سامنے فوری سماعت کا بھی ذکر کیا گیا ہے ۔
درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ ملک میں جعلی شراب پینے سے لوگوں کی موت ہوئی ہو۔ حالیہ برسوں میں گجرات، پنجاب اور ہریانہ، اتر پردیش، اتراکھنڈ اور کرناٹک میں بھی ایسے ہی معاملے سامنے آئے تھے جس میں جان و مال کا بہت زیادہ نقصان ہوا تھا۔
عرضی میں کہا گیا ہے کہ بہار کے چھپرا ضلع میں 14 دسمبر کو زہریلی شراب کا معاملہ پیش آیا تھا ۔جعلی شراب پینے سے اب تک 40 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیم کا اعلان کیا

Next Post

وزیراعظم مودی کی پوٹن سے بات چیت، سفارت کاری میں واپس آنے کی اپیل کا کیا اعادہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
’یہ جنگ کا وقت نہیں ہے‘مودی کی سمرقند پوتن سے ملاقات

وزیراعظم مودی کی پوٹن سے بات چیت، سفارت کاری میں واپس آنے کی اپیل کا کیا اعادہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.