ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیم کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-16
in کھیل
A A
ٹکر کی زبردست کوشش کی بدوت آسٹریلیا کی جیت

AUS

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

برسبین// آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ہفتہ سے برسبین میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔
پیٹ کمنز، جو ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے ٹیم سے باہر ہوگئے تھے، انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد ٹیم کی قیادت کے لیے واپس آئے ہیں۔ فاسٹ باؤلر پرتھ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں انجری کا شکار ہو گئے تھے جس کے بعد وہ دوسرا ٹیسٹ نہیں کھیل سکے تھے۔ ان کی جگہ اسٹیو اسمتھ نے دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم کی قیادت کی تھی۔
ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شاندار باؤلنگ کرنے والے مائیکل نیسر کمنز کے آنے کے بعد پلیئنگ الیون سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ اسکاٹ بولانڈ کو جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں جگہ دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ڈیوڈ وارنر، مارنس لابوشین، ٹریوس ہیڈ اور کیمرون گرین کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
ٹیسٹ سیریز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے، جس میں آسٹریلیا (ممکنہ پوائنٹس کا 75 فیصد) اور جنوبی افریقہ (ممکنہ پوائنٹس کا 60 فیصد) اسٹینڈنگ میں پہلے اور دوسرے نمبر پر ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ ہفتہ کو گابا گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبورن اور تیسرا اور آخری ٹیسٹ 4 سے 8 جنوری تک سڈنی میں کھیلا جانا ہے۔
آسٹریلیا کا اسکواڈ: پیٹ کمنز، اسکاٹ بولانڈ، ایلکس کیری، کیمرون گرین، مارکس ہیرس، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، عثمان خواجہ، مارنس لیبوشین، لانس مورس، نیتھن لیون، اسٹیو اسمتھ، مچل اسٹارک، ڈیوڈ وارنر۔
جنوبی افریقہ: ڈین ایلگر (کپتان)، ٹیمبا باوما، جیرالڈ کوٹزی، تھیونس ڈی بروئن، سریل ایروی، سائمن ہارمر، مارکو جانسن، کیشو مہاراج، ہینرک کلاسن، لونگی نگیڈی، اینریچ نورٹجے، کاگیسو ربادا، رسی وان ڈیر ورسین،لیازڈ ولیمس اور کھایا زونڈو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی پی ایل کی نیلامی میں پانچ تجربہ کار گیندباز توجہ کا مرکز ہوں گے

Next Post

بہار میں زہریلی شراب کا سانحہ: سپریم کورٹ میں عرضی، ایس آئی ٹی جانچ کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

بہار میں زہریلی شراب کا سانحہ: سپریم کورٹ میں عرضی، ایس آئی ٹی جانچ کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.