منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پچیس فیصد کووڈ متاثرین اب بھی ذہنی مسائل سے نبرد آزما ہیں:ڈبلیو ایچ پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-03
in اہم ترین
A A
پچیس فیصد کووڈ متاثرین اب بھی ذہنی مسائل سے نبرد آزما ہیں:ڈبلیو ایچ پی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

نئی دہلی//
صحت عامہ کی سرکردہ تنظیم‘ورلڈ ہیلتھ پارٹنرز (ڈبلیو ایچ پی) کی ایک مطالعاتی رپورٹ کے مطابق۲۵فیصد کووڈ متاثرین آج بھی ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار ہیں، حالانکہ کورونا وبائی امراض کے کم اثرات کے باوجود آج بھی ذہنی صحت کے مسائل کا شکار ہیں۔
جمعہ کو یہاں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ، ڈبلیو ایچ پی کی کنٹری ڈائریکٹر پراچی شکلا نے کہا کہ اس کے ٹیلی ہیلتھ پلیٹ فارم کو ان کی تنظیم کے ایک پروجیکٹ کے دوران۷۰ہزارسے زیادہ کالیں موصول ہوئیں۔ اس ہیلپ لائن کے اعداد و شمار کے مطابق، کووڈ۱۹کے۲۵فیصد مریض اب بھی ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار ہیں۔
یہ پروجیکٹ جون ۲۰۲۱سے نومبر۲۰۲۲تک تین ریاستوں کے۲۶؍اضلاع میں لاگو کیا گیا تھا۔
شکلا نے کہا کہ یہ منصوبہ سستی اور بروقت ذہنی صحت کی دیکھ بھال کی ضرورت اور دماغی صحت پر کووڈ۱۹وبائی امراض کے اثرات کو اجاگر کرتا ہے ۔انہوں نے کہا’’ ذہنی صحت کے مسائل میں اضافے نے کم لاگت ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کے نفاذ کیلئے دروازے کھول دیے ہیں۔ یہ ٹیکنالوجی صحت کی دیکھ بھال کی مضبوط سہولیات کی تعمیر میں حکومت کی کوششوں کی حمایت میں مددگار ہے ‘‘۔
سمپوزیم نے دہلی، گجرات اور جھارکھنڈ میں ذہنی صحت اور صنفی بنیاد پر تشدد پر اپنے۱۸ماہ کے طویل پروجیکٹ کے دوران حاصل کی گئی اہم بصیرت کا اشتراک کیا۔ یہ منصوبہ یونائیٹڈ اسٹیٹس ایجنسی فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ(یو ایس ایڈ)کے تعاون سے انجام دیا گیا۔ اسے مرکزی انسٹی ٹیوٹ آف سائیکاٹری، رانچی انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائیکیٹری اور الائیڈ سائنسز جیسے اہم اداروں سے تکنیکی مدد فراہم کی گئی تھی۔
شکلا نے کہا کہ ان کی تنظیم نے دیہی علاقوں میں ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار لوگوں کی کونسلنگ کے لیے بھی بہتر انتظامات کیے ہیں۔ کونسلنگ کے ذریعے متاثرین کی ہر ممکن مدد کی جاتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جن نوجوانوں کو بے روزگاری کا مسئلہ درپیش ہے ان کی اگر کوئی ضرورت ہے تو ان کے لیے فوری کونسلنگ کا بھی انتظام کیا جاتا ہے ۔
سیمینار میں دماغی صحت اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے کووِڈ اور صحت سے متعلق دیگر مسائل پر اپنی آراء پیش کیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پلوامہ میں تیندے کے حملے میں کمسن سمیت تین زخمی

Next Post

آلوچی باغ میں گیس سلنڈر دھماکہ کے ساتھ پھٹ گیا چار افراد زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرا رپہنچ گئے
اہم ترین

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

2025-07-01
۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ
اہم ترین

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

2025-07-01
جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا صحیح وقت ہے :کول
اہم ترین

بی جے پی کا پی اے سی کا۳۷۰ کی بحالی کا مطالبہ مسترد

2025-07-01
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
اہم ترین

’ایران کے پاس یورینیئم کو دوبارہ افزودہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے‘

2025-06-30
سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا
اہم ترین

سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا

2025-06-30
اہم ترین

امر ناتھ یاترا:سنہا کا ننون بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

2025-06-30
بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری
اہم ترین

بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری

2025-06-29
اہم ترین

’ایمرجنسی کے دوران آئین کی تمہید میں جن الفاظ کا اضافہ ہوا وہ ایک زخم ہے‘

2025-06-29
Next Post
بانڈی پورہ سلینڈر دھماکے ایک شخص از جان دوسرا زخمی

آلوچی باغ میں گیس سلنڈر دھماکہ کے ساتھ پھٹ گیا چار افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.