جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پلوامہ میں جیش محمد کے تین جگنجو اعانت کار گرفتار:پولیس کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-01
in تازہ تریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/ یکم اپریل
جموں و کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں جنگجوؤں کے ایک ماڈیول کا پردہ فاش کرکے جیش محمد سے وابستہ تین جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پلوامہ پولیس نے فوج کی ۵۵آر آر اور سی آر پی ایف کی۱۸۳/۱۸۲بٹالین کی ایک ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے جیش محمد سے وابستہ تین جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کیا۔
گرفتار شدگان کی شناخت اویس الطاف ولد الطاف حسین گنائی ساکن جندال، عاقب منظور ولد منظور احمد میر ساکن گڈورہ اور وسیم احمد پنڈت ولد غلام محمد پنڈت ساکن کریم آباد پلوامہ کے بطور کی گئی ہے ۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ گرفتار شدگان جیش محمد کے لئے کام کرتے تھے اور انہیں منطقی مدد کرنے کے علاوہ ان کو ایک جگہ سے دوسری جگہ تک جانے کے لئے ٹرانسپورٹ کا بندوبست کرتے تھے ۔
موصوف ترجمان نے کہا کہ گرفتارشدگان کے انکشاف پر ایک اے کے۴۷رائفل، اس کے تین میگزین‘۶۹گولیاں اور ایک گرینیڈ بر آمد کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن پلوامہ میں ایک کیس درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئیں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں انکاؤنٹرـ:ایک جنگجو ہلاک، آپریشن ہنوز جاری: پولیس

Next Post

بی ایس ایف کے انسپکٹر جنرل کا دورہ گریز سیکٹر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
بی ایس ایف کے انسپکٹر جنرل کا دورہ گریز سیکٹر

بی ایس ایف کے انسپکٹر جنرل کا دورہ گریز سیکٹر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.