منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’ ریاستی درجے کی بحالی کے وعدے پر قائم ہے‘

ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں:بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-24
in اہم ترین
A A
جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا صحیح وقت ہے :کول
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
جموں کشمیر بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جی پی) کے جنرل سکریٹری جموں و کشمیر اشوک کول نے کہا کہ بی جے پی مکمل ریاستی درجے کو بحال کرنے کے وعدے پر قائم ہے۔
کول نے کہا کہ دفعہ۳۷۰کے خاتمے کے بعد یقینی طور پر حالات میں بدلاؤ آیا ہے اور پتھر بازی کے واقعات میں نمایاں کمی اس کی ایک تازہ مثال ہے۔
ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کے ساتھ ایک انٹر یو کے دوران اشوک کول نے ریاستی درجہ بحال کرنے پر انہوں نے کہا کہ جموںکشمیر کو ریاست کا درجہ دوبارہ مناسب وقت دیا جائے گا ۔ انہوںنے کہا کہ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے پارلیمنٹ میں اس وعدہ کیا ہے اور وہ اپنے اس وعدے پر قائم ہیں تاہم انہوںنے کہا کہ یہ طے نہیں ہے کہ یہ اقدام اسمبلی انتخابات کے بعد اس سے قبل اٹھایا جائے گا۔
کول نے کہا کہ کہ حکومت نے ریاستی آئین کو تبدیل کرنے اور اسے تقسیم کرنے کا جو فیصلہ کیا تھا وہ نہ صرف ملک بلکہ خطے کے بھی مفاد میں ہے۔اس کی ترجیحات میں سابقہ ریاست میں تعمیر و ترقی کے کاموں میں سرعت لانا اور جمہوریت کی مکمل بحالی شامل ہے۔
وادی کی موجودہ صورتحال کے بارے میں ان کا کہنا تھا’ ’سال بھر پہلے جو حالات تھے وہ آج نہیں ہیں جب راستے میں چلنا مشکل تھا کہ کب کون پتھر مارے گا آج وہ کہیں نہیں دکھتا ہے‘‘۔انہوں نے کہا’ ’کچھ لوگوں نے حکمت عملی بدلی ہے اور ٹارگیٹ ہلاکتیں ہونے لگی ہیں سرکار نے اپنا شکنجہ کس لیا ہے اور مجھے لگتا ہے کہ یہ سب چیزیں ٹھیک ہوں گی‘‘۔
بی جے پی لیڈرنے کہا کہ دفعہ۳۷۰ ہٹنے کے بعدشدت پسندانہ کارروائیوں میں کافی کمی ہوئی ہے۔ ہڑتا ل کا لیں آنا بند ہوئیں پتھر بازی ختم ہوئی اور اب لاکھوں کی تعداد میں سیاح کشمیر کا رخ کررہے ہیں ۔
الیکشن کے انعقاد کے بارے کول نے کہا کہ بی جے پی ہمیشہ سے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے تیار ہے اور جب الیکشن کمیشن آف انڈیا اعلان کرے گا تو ہم اس کیلئے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ جو میٹنگیں ہماری یہاں ہو رہی ہیں وہ الیکشن کی تیاریوں کے سلسلے میں ہی ہو رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں الیکشن کرانے کا فیصلہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کو ہی لینا ہے۔
کول نے کچھ سیاستدانوں کی طرف سے الیکشن میں حصہ نہ لینے سے متعلق سوال پر بتایا کہ یہ لوگ حکومت پر دبائو ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وقت آنے پر سب پارٹی الیکشن عمل میں کود جائیں گی۔
بی جے پی لیڈر نے کہ مختلف چیلنجوں کا سامنا کرنے کے باوجود، بی جے پی جموں و کشمیر کی ترقی کے لیے پرعزم ہے۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے کارکن مشکل حالات میں کام کررہے ہیں اوراس کاسہرا ہمارے مقامی رہنمائوں اور کارکنوں کو جاتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پنچایتی راج اداروں کے مالی اختیارات میں اضافہ

Next Post

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر کئی علاقوں میں تلاشی آپریشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر کئی علاقوں میں تلاشی آپریشن

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر کئی علاقوں میں تلاشی آپریشن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.