جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو کنٹرول کرے : راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-31
in تازہ تریں
A A
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

نئی دہلی/۳۱مارچ
کانگریس کے سابق صدر اور سینئر لیڈرراہل گاندھی نے کہا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ سے غریبوں کو براہ راست نقصان پہنچ رہا ہے ، حکومت کو عوامی مفاد میں قیمتوں کو فوری طور پر کنٹرول کرنا چاہئے ۔
گاندھی نے جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں نامہ نگاروں سے کہا کہ ان کی پارٹی اس معاملے کو پارلیمنٹ میں بھی اٹھا رہی ہے لیکن حکومت اپوزیشن کے مطالبے کو نظر انداز کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت فوری طور پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو کنٹرول کرے ۔
کانگریس لیڈر نے کہا’’پارلیمنٹ میں کانگریس پارٹی کے ممبران پارلیمنٹ اور دیگر لیڈران اور کارکنان پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کر رہے ہیں۔ پچھلے ۱۰دنوں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں۹بار اضافہ کیا گیا اور اس کی سیدھی چوٹ غریب عوام پر پڑ رہی ہے ، لہٰذا ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کنٹرول کرے اور پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ بند کرے ‘‘۔
انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک بھر میں مسلسل احتجاج کرے گی۔ اس اضافے سے حکومت کو ہزاروں کروڑ روپے کی آمدنی ہو رہی ہے ۔ حکومت کا سیدھا فارمولہ ہے کہ غریبوں کی جیبوں سے پیسہ نکال کر اپنے ذخائر بھرو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ نے عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد میں کردار ادا کرنے کے الزامات کو مسترد کردیا

Next Post

کپوارہ میں ذہنی طور معذور شخص کی لاش بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

کپوارہ میں ذہنی طور معذور شخص کی لاش بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.