جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مرکزی حکومت نے ریاستوں کو ٹیکس کی منتقلی کیلئے ایک لاکھ ۱۶ہزار۶۶۵کروڑ روپے جاری کر دئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-11
in مقامی خبریں
A A
رواں مالی سال میں براہ راست ٹیکس کی وصولی 13.68 لاکھ کروڑ سے متجاوز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:بی جے پی کی سری نگرمیں ترنگا ریلی کا اہتمام

بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند

نئی دہلی//
مرکزی حکومت نے آج ریاستوں کو ٹیکس کی منتقلی کیلئے ایک لاکھ ۱۶ہزار۶۶۵کروڑ روپے کی دو قسطیں جاری کیں۔
یہاں جاری ایک بیان میں، وزارت خزانہ نے کہا کہ ریاستوں کیلئے اس شے کیلئے ہر ماہ۵۸۳۳۳کروڑ روپے جاری کیے جاتے ہیں۔ اس ماہ دو ماہ کی رقم ایک ساتھ جاری کی گئی ہے ۔ سرمایہ اور ترقی سے متعلق اخراجات میں تیزی لانے کے لیے یہ رقم ریاستوں کو جاری کی گئی ہے ۔
اس میں گوا کے لئے سب سے کم۴۵۰کروڑ روپے جاری کیے ہیں جبکہ اتر پردیش کیلئے سب سے زیادہ۲۰۹۲۹ کروڑ روپے کی رقم جاری کی گئی ہے ۔ اس معاملے میں بہار۱۱۷۳۴کروڑ روپے کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے ۔
آندھرا پردیش۴۷۲۱کروڑ روپے ، اروناچل پردیش۲۰۵۰کروڑ روپے ‘ آسام ۳۶۴۹کروڑ روپے ، چھتیس گڑھ۳۹۷۵کروڑ روپے ، گجرات۴۰۵۸کروڑ روپے ، ہریانہ۱۲۷۵کروڑ روپے ، ہماچل پردیش ۹۶۸کروڑ روپے ‘ جھارکھنڈ۳۸۵۸کروڑ روپے ، کرناٹک ۲۵۴کروڑ روپے ، مدھیہ پردیش۹۱۵۸کروڑ روپے ، مہاراشٹر۷۳۷۰ کروڑ روپے ، منی پور۸۳۵کروڑ روپے ، میگھالیہ ۸۹۵کروڑ روپے‘ میزورم۵۸۳کروڑ روپے ‘ ناگالینڈ ۶۶۴کروڑ روپے‘اوڈیشہ۵۲۸۳ کروڑ روپے‘ پنجاب ۲۱۰۸کروڑ روپے‘ راجستھان۷۰۳۰کروڑ روپے ‘سکم ۴۵۳کروڑ روپے ، تمل ناڈو۴۷۵۹کروڑ روپے ، تلنگانہ۲۴۵۲کروڑ روپے ، تریپورہ۸۲۶کروڑ روپے ‘ اتراکھنڈ ۱۳۰۴کروڑ روپے اور مغربی بنگال۸۷۷۷کروڑ روپے شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مغل روڈ اور سری نگر لہیہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال

Next Post

اطلاعاتی جنگ کسی ملک کے سیاسی استحکام کو خطرہ میں ڈال سکتی ہے:وزیر دفاع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مقامی خبریں

آپریشن سندور:بی جے پی کی سری نگرمیں ترنگا ریلی کا اہتمام

2025-05-16
مقامی خبریں

بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند

2025-05-16
وادی میں شبانہ بارشیں اور تیز ہوائیں
مقامی خبریں

فوجی سربراہ کا بارہمولہ کے اگلے علاقوں کا دورہ جوانوں کے رول کو سراہا

2025-05-16
کٹھوعہ:جھرپ میں ۲ ملی ٹنٹ ہلاک‘۵ سیکورٹی اہلکار زخمی
مقامی خبریں

ریاسی اور کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و حرکت کے بعد تلاشی آپریشن جاری

2025-05-16
logoo76-1
مقامی خبریں

ڈی جی بی ایس ایف نے جموں میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

2025-05-16
نارکو دہشت گردی میں ملوث افرادسے سختی سے نمٹا جائے گا:ڈی جی پی پربھات
مقامی خبریں

پربھات کا ضلع ہسپتال پونچھ کا دورہ‘ زخمیوں کی عیادت

2025-05-16
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

سرینگر کے گرو بازار میں خوفناک آتشزدگی، پانچ رہائشی مکان خاکستر

2025-05-15
مقامی خبریں

شمالی کمان کے سربراہی کی ایل جی اور وزیر اعلیٰ سے علیحدہ ملاقاتیں

2025-05-15
Next Post
پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کا فیصلہ 1971 میں ہی ہوجانا چاہیے تھا:راجناتھ

اطلاعاتی جنگ کسی ملک کے سیاسی استحکام کو خطرہ میں ڈال سکتی ہے:وزیر دفاع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.