جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وزیراعظم مودی 5.21 لاکھ مستفیدین کو گرہ پرویش کرائیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-30
in مقامی خبریں
A A
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

وزیر اعظم نریندر مودی آج مدھیہ پردیش کے 5.21 لاکھ مستفیدین کو گرہ پرویش کرائیں گے۔ وزیر اعظم دن کے وقت ورچوئل پروگرام میں شامل ہوں گے اور پردھان منتری آواس یوجنا (گرامین) کے 5.21 لاکھ مستفیدین کو باضابطہ طور پر گھر میں داخلہ دیں گے۔وزیر اعظم نریندر مودی آج مدھیہ پردیش کے 5.21 لاکھ مستفیدین کو ’گرہ پرویش‘ (گھر میں داخلہ) کرائیں گے۔ وزیر اعظم دن کے وقت ورچوئل پروگرام میں شامل ہوں گے اور پردھان منتری آواس یوجنا (گرامین) کے 5.21 لاکھ مستفیدین کو باضابطہ طور پر گھر میں داخلہ دیں گے۔ یہ پروگرام سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز کے ذریعے براہ راست نشر کیا جائے گا اور اسے پوری ریاست میں سنا اور دیکھا جا سکے گا۔سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان ضلع چھتر پور میں اس سے متعلق ریاستی سطح کے پروگرام میں شرکت کریں گے۔ اس پروگرام میں کئی عوامی نمائندے بھی شرکت کریں گے۔مسٹر چوہان نے ایک ٹویٹ کے ذریعے کہا کہ ریاستی حکومت پردھان منتری آواس یوجنا (گرامین) کے تحت سال 2024 تک ہر فرد کے لیے پکے مکان کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہی ہے۔ ریاست میں منظور شدہ 30 لاکھ گھروں میں سے اب تک 24 لاکھ سے زیادہ مکانات مکمل ہو چکے ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پٹنہ میں جے ڈی یو رہنما کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

Next Post

بھارت میں کورونا کے 1259 نئے کیسز، 35 اموات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

2025-07-03
logoo76-1
مقامی خبریں

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش‘۷گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
Next Post
ملک میں کورونا کے رہ گئے ہیں تقریباً 40 ہزار فعال کیسز

بھارت میں کورونا کے 1259 نئے کیسز، 35 اموات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.