ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پٹنہ میں جے ڈی یو رہنما کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-30
in قومی خبریں
A A
پٹنہ میں جے ڈی یو رہنما کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

پٹنہ میں جے ڈی یو لیڈر دیپک مہتا کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد علاقے کے لوگوں نے سڑک بلاک کردی۔ پولیس نے اس معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔
بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں پیر کی رات تقریبا 9 بجے داناپور میونسپل کونسل کے نائب صدر اور جے ڈی یو رہنما دیپک کمار مہتا کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ یہ واقعہ دانا پور تھانہ کے تحت ناصری گنج متھیلا کالونی موڑ کے قریب واقع دیپک کے گھر کے مین گیٹ پر پیش آیا۔ اس واقعہ کے بعد مقامی لوگوں نے ہنگامہ کھڑا کردیا۔ ناصری گنج پولیس چوکی میں بھی توڑ پھوڑ کی گئی۔ لوگوں نے دانا پور-گاندھی میدان مین روڈ کو بلاک کر دیا۔پٹنہ میں جے ڈی یو لیڈر کا گولی مار کر قتلاس واقعہ کے بعد موقع پر پہنچی پولیس کو لوگوں نے مخالفت کرتے ہوئے پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔ صورتحال کو بگڑتے دیکھ کر علاقے میں بڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات کردی گئی۔ دیپک کمار مہتا کے قتل کی وجہ سے دیر رات علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔ پولیس نے معاملے کی جانچ شروع کر دی ہے۔ قتل کے اس واقعے کے بعد پولیس سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج کی بھی چھان بین کر رہی ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ رات تقریباً 9.30 بجے دیپک کھانا کھانے کے بعد اپنی رہائش گاہ کے کیمپس میں چہل قدمی کر رہے تھے۔ تبھی دو موٹر سائیکلز پر سوار چار پانچ بدمعاش آئے اور ان پر کئی راؤنڈ گولیاں چلائیں۔ گولی دیپک کے سر اور سینے میں لگی جس کی وجہ سے وہ وہیں گر گئے۔ فائرنگ کی آواز سن کر دیپک کے پڑوسی نے آواز لگائی جس کے بعد ان کے گھر والے اور آس پاس کے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ فوری طور پر نجی ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے دیپک کو مردہ قرار دے دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق دیپک کو گولی مارنے والے شخص کی عمر تقریباً 17-18 سال تھی۔
دیپک کمار مہتا کے قتل کی وجہ سے دیر رات علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔ پولیس نے معاملے کی جانچ شروع کر دی ہے۔ قتل کے اس واقعے کے بعد پولیس سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج کی بھی چھان بین کر رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایگار بھی کووڈ۔19 کا شکار ہو کر سیریز سے باہر

Next Post

وزیراعظم مودی 5.21 لاکھ مستفیدین کو گرہ پرویش کرائیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار

وزیراعظم مودی 5.21 لاکھ مستفیدین کو گرہ پرویش کرائیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.