اتوار, اگست 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

نظر بندوں کو جموںکشمیر سے باہر منتقل کرنے پر مرکز سے جواب طلب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-05
in اہم ترین
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’نوجوان کاروباریوں کیلئے زراعت اگلا بڑا میدان‘

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

سرینگر//
سپریم کورٹ نے جمعہ کو مرکز، جموں و کشمیر حکومت اور دیگر سے ایک عرضی پر جواب طلب کیا جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ پبلک سیفٹی قانون کے تحت زیر حراست ۲۰ سے زیادہ لوگوں کو یونین ٹیریٹری جیلوں سے باہر اتر پردیش اور ہریانہ کی جیلوں میں منتقل کیا گیا ہے۔
چیف جسٹس ادے امیش للت اور بیلا ایم ترویدی پر مشتمل بنچ نے چار نظربندوں کے رشتہ داروں کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر ایڈوکیٹ کولن گونسالویس کی عرضیوں کا نوٹس لیا کہ انہیں جموں و کشمیر کی جیلوں سے باہر منتقل کر دیا گیا ہے اس طرح ان کے رشتہ داروں کو ان سے ملنے کیلئے مواقع سے محروم کر دیا گیا ہے۔
سینئر وکیل نے کہا کہ مقامی قانون کے تحت حراست میں لیے گئے لوگوں کو یونین ٹیریٹری سے باہر نہیں منتقل کیا جا سکتا ہے کیونکہ یہ قانون صرف یونین ٹیریٹری پر لاگو ہوتا ہے۔
حراست میں لیے گئے افراد جموں و کشمیر پبلک سیفٹی ایکٹ ۱۹۷۸ کی دفعات کے تحت احتیاطی حراست میں ہیں۔
یہ عرضی راجہ بیگم نامی خاتون اور تین دیگر افراد نے وکیل ستیہ مترا کے ذریعے دائر کی تھی۔
سری نگر کے پارمپورہ کی رہنے والی بیگم کے بیٹے عارف احمد شیخ کو اتر پردیش کے وارانسی کی سنٹرل جیل میں منتقل کیا گیا ہے۔ اسے ۷؍ اپریل کو پی ایس اے کے تحت حراست میں لیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دفعہ ۳۷۰ ایک’احمقانہ‘ قانون تھا جو کشمیر میں بغاوت کا ذمہ دار تھا :ستیہ پال

Next Post

نیشنل کانفرنس ایک پارٹی کے طور پر اسمبلی الیکشن لڑے گی:وانی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’وزیر اعظم پنڈتوں کی کشمیر واپسی کیلئے پر عزم‘
اہم ترین

’نوجوان کاروباریوں کیلئے زراعت اگلا بڑا میدان‘

2026-08-22
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

’پاکستان کی ’مایوسی‘ پر تبصرے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ‘

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

سری نگر کے پولو ویو میں وزیر اعلیٰ نے ’ویسٹ ٹو ونڈر‘ گارڈن کا افتتاح کیا

2026-08-22
۸۰ویںیوم آزادی پر ایل جی سنہا کی عوام کو مبارک باد‘کہا گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے
اہم ترین

سکیورٹی فورسز اکیلے دہشت گردی کا خاتمہ نہیں کر سکتیں:سنہا : ایل جی سنہا

2026-08-22
ڈی جی پی کا انسداد دہشت گرد ی کارروائیوں کا جائزہ
اہم ترین

پربھات کا شوپیاں میں ایس او جی  کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

2026-08-22
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

2026-08-22
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

کشتواڑ میں پوکسو ایکٹ کے  تحت گرفتاری کے بعد استاد معطل

2026-08-22
Next Post
نیشنل کانفرنس ایک پارٹی کے طور پر اسمبلی الیکشن لڑے گی:وانی

نیشنل کانفرنس ایک پارٹی کے طور پر اسمبلی الیکشن لڑے گی:وانی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.