ہفتہ, جولائی 19, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

نرسنگ کالج کے طلبا کا پریس کالونی میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-03
in مقامی خبریں
A A
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سری نگر کے پارم پورہ میں حادثے میں خاتون ہلاک

 حصوں میں وقفے وقفے سے بارش ۲۶ جولائی تک جاری رہے گی:ترجمان

سرینگر//
باغ دلا ور خان نرسنگ کالج کے طلبا نے بدھ کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہوکر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج درج کیا۔
احتجاجی ’ہماری مانگیں پوری کرو‘،’ ہمارا مستقبل خطرے میں ہے ‘ جیسے نعرے لگارے تھے اور انہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈس بھی اٹھا رکھے تھے جن پر یہی نعرے درج تھے ۔
ایک احتجاجی طالبہ نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے کالج کو محکمہ ہائر ایجوکیشن چلا رہا تھا لیکن اب اس کو محکمہ ہیلتھ ایجوکیشن کے سپرد کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں تین ماہ قبل ایک نوٹس جاری کی گئی ہے لیکن اس نوٹس کو ابھی تک عملی شکل نہیں دی گئی ہے ۔
موصوفہ نے کہا کہ محکمہ ہیلتھ ایجوکیشن کے تحت چلنے والے کالجوں کی سالانہ فیس ہمارے کالج سے بہت کم ہے ۔انہوں نے کہا کہ محکمہ ہیلتھ ایجوکیشن کے تحت چلنے والے کالجوں کی ایڈمیشن فیس دس ہزار روپیے ہے جبکہ ہمارے کالج کی داخلہ فیس۷۰ہزار روپیے ہے ۔
ایک اور احتجاجی طالبہ نے کہا کہ ہمارا اگر کوئی مسئلہ ہے تو ہمیں اس کیلئے کس کو اپروچ کرنا ہے یہ ہمیں معلوم ہی نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارے کالج کی فیس کافی زیادہ ہے جس کی ادائیگی ایک عام گھرانے سے تعلق رکھنے والے طالب علم کیلئے مشکل ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ ،ایک شخص ہلاک

Next Post

شنگھائی تعاون تنظیم: بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کی توثیق پر بھارت کا اعتراض

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے پارم پورہ میں حادثے میں خاتون ہلاک

2025-07-19
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
مقامی خبریں

 حصوں میں وقفے وقفے سے بارش ۲۶ جولائی تک جاری رہے گی:ترجمان

2025-07-19
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
مقامی خبریں

پہلگام میں سڑک حادثہ ایک شخص ہلاک، دوسرا زخمی

2025-07-18
مقامی خبریں

کپوارہ میں آتشزدگی دو منزلہ مکان خاکستر

2025-07-18
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں منشیات فروش  گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-18
کشمیر کے خوبصورت مناظر اپنی جگہ‘ سیاحوں کو بلاخلل انٹرنیٹ خدمات بھی چاہئیں
مقامی خبریں

ڈل جھیل کے کنارے پھول مکھانے کی مانگ میں اضافہ

2025-07-17
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
مقامی خبریں

اوڑی: نہر سے تیسری لاش برآمد ، ہلاکتوں کی تعداد ۳ہوگئی

2025-07-17
مقامی خبریں

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا سرحدی علاقوں کا دورہ 

2025-07-17
Next Post
شنگھائی تعاون تنظیم: بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کی توثیق پر بھارت کا اعتراض

شنگھائی تعاون تنظیم: بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کی توثیق پر بھارت کا اعتراض

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.