ہفتہ, جولائی 19, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

قیدیوں کے حق رائے دہی کے مطالبہ پر مرکز، الیکشن کمیشن کو نوٹس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-01
in مقامی خبریں
A A
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سری نگر کے پارم پورہ میں حادثے میں خاتون ہلاک

 حصوں میں وقفے وقفے سے بارش ۲۶ جولائی تک جاری رہے گی:ترجمان

نئی دہلی//
سپریم کورٹ نے قیدیوں کو ووٹنگ کے حق سے محروم کرنے کو چیلنج کرنے والی مفاد عامہ کی عرضیوں پر پیر کو مرکزی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا۔
چیف جسٹس یو یو للت اور جسٹس ایس رویندر بھٹ اور جسٹس بیلا ایم ترویدی کی بنچ نے قانون کے طالب علم آدتیہ پرسنا بھٹاچاریہ کی طرف سے دائر ایک مفاد عامی کی عرضی پر مرکز اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا۔
درخواست میں الیکشن کمیشن کو قیدیوں کو ووٹ کا حق دینے کیلئے تمام ضروری اقدامات کرنے کیلئے ضروری ہدایات جاری کرنے درخواست کی گئی ہے ۔
بھٹاچاریہ نے عوامی نمائندگی ایکٹ ۱۹۵۱ کی دفعہ (۵)۶۲کی درستگی پر سوال اٹھایا ہے ‘ جس نے قیدیوں کو ووٹ دینے کے حق سے محروم کر دیا ۔
۲۰۱۹میں دائر کی گئی اس عرضی میں یہ اعلان کرنے کی درخواست کی گئی ہے کہ عوامی نمائندگی کے ایکٹ ۱۹۵۱کی دفعہ(۵)۶۲ کے تحت آئین کے آرٹیکل ۱۴کے تحت مساوات کے بنیادی حق اور آئین کے آرٹیکل۳۲۶کے تحت ووٹ دینے کے آئینی حق کی خلاف ورزی کرنے کیلئے آئین کا حق نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین سے اناج برآمدگی کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے، اقوام متحدہ

Next Post

بروقت بارشوں سے امسال وادی میں زعفران کی پیداوار میں ۳۰ فیصد اضافہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے پارم پورہ میں حادثے میں خاتون ہلاک

2025-07-19
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
مقامی خبریں

 حصوں میں وقفے وقفے سے بارش ۲۶ جولائی تک جاری رہے گی:ترجمان

2025-07-19
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
مقامی خبریں

پہلگام میں سڑک حادثہ ایک شخص ہلاک، دوسرا زخمی

2025-07-18
مقامی خبریں

کپوارہ میں آتشزدگی دو منزلہ مکان خاکستر

2025-07-18
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں منشیات فروش  گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-18
کشمیر کے خوبصورت مناظر اپنی جگہ‘ سیاحوں کو بلاخلل انٹرنیٹ خدمات بھی چاہئیں
مقامی خبریں

ڈل جھیل کے کنارے پھول مکھانے کی مانگ میں اضافہ

2025-07-17
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
مقامی خبریں

اوڑی: نہر سے تیسری لاش برآمد ، ہلاکتوں کی تعداد ۳ہوگئی

2025-07-17
مقامی خبریں

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا سرحدی علاقوں کا دورہ 

2025-07-17
Next Post
بروقت بارشوں سے امسال وادی میں زعفران کی پیداوار میں ۳۰ فیصد اضافہ

بروقت بارشوں سے امسال وادی میں زعفران کی پیداوار میں ۳۰ فیصد اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.