ہفتہ, جولائی 19, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

گنجائش سے زیادہ اسکولی بچوں کو گاڑی میں سوار کرنے پر وین ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-30
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں گنجائش سے زیادہ اسکولی بچے اٹھانے پر اسکول وین ضبط:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سری نگر کے پارم پورہ میں حادثے میں خاتون ہلاک

 حصوں میں وقفے وقفے سے بارش ۲۶ جولائی تک جاری رہے گی:ترجمان

سرینگر//
پولیس نے وسطی ضلع بڈگام کے پیر باغ علاقے میں ایک اسکول گاڑی کو گنجائش سے زیادہ اسکولی بچے سوار کرنے کی پاداش میں ضبط کر دیا۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس نے بڈگام کے پیر باغ علاقے میں آئی جی روڈ پر ایک وین کو روکا اور دیکھا کہ اس میں سیٹوں کی گنجائش سے زیادہ بچے بھر دیئے گئے تھے ۔
ترجمان نے کہا کہ گاڑی میں ۷سیٹوں کی گنجائش ہے جبکہ اس میں۳۱بچے سوار تھے جو ان کے تحفظ کے لئے ایک خطرہ تھا۔
بیان میں کہا گیا کہ پولیس نے متعلقہ دفعات کے تحت اس گاڑی کو ضبط کیا اور بچوں کو دوسری گاڑی میں اسکول بھیج دیا۔
دریں اثنا ایس ایس پی بڈگام نے اسکول انتظامیہ،والدین اور لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ٹریفک قوانین پر من و عن عمل کرکے سڑکوں کو طلبا کی نقل و حمل کیلئے محفوظ بنائیں۔
اس دوران ناظم تعلیم کشمیر‘ڈاکٹر تصدق حسین میر نے کہا ہے کہ ان کے محکمے کی جانب سے پہلے ہی قواعد و ضوابط کو واضح کر دیا گیا ہے اور یہ ہدایت جاری کی گئی ہے کہ اسکول گاڑیوں میں کتنے بچے ہونے چاہئیں اور بیگ کا وزن بھی کیا ہوگا ۔
ناظم تعلیم نے کہا کہ گاڑیوں میں اوور لوڈنگ کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی اور جو کوئی بھی ملوث پایا جائے گا اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی ۔ انہوں نے کہا کہ تمام مجسٹریٹوں کو بھی ہدایت دی جا چکی ہے کہ وہ دیکھیں کہ اسکول گاڑیوں میںبچے کس طرح سوار کئے جاتے ہیں اور ان کی تعداد کیا ہے اور اس کے چلتے بڈگام میں اور لوڈڈ گاڑیوں کو ضبط کر لیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکرکے شوہر پرگھرمیں گھس کر ہتھوڑے سے حملہ

Next Post

سوشل میڈیاپر کم سن لڑکے رفاقت علی کی جد وجہد سے بھری زندگی کی ویڈیو وائرل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے پارم پورہ میں حادثے میں خاتون ہلاک

2025-07-19
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
مقامی خبریں

 حصوں میں وقفے وقفے سے بارش ۲۶ جولائی تک جاری رہے گی:ترجمان

2025-07-19
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
مقامی خبریں

پہلگام میں سڑک حادثہ ایک شخص ہلاک، دوسرا زخمی

2025-07-18
مقامی خبریں

کپوارہ میں آتشزدگی دو منزلہ مکان خاکستر

2025-07-18
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں منشیات فروش  گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-18
کشمیر کے خوبصورت مناظر اپنی جگہ‘ سیاحوں کو بلاخلل انٹرنیٹ خدمات بھی چاہئیں
مقامی خبریں

ڈل جھیل کے کنارے پھول مکھانے کی مانگ میں اضافہ

2025-07-17
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
مقامی خبریں

اوڑی: نہر سے تیسری لاش برآمد ، ہلاکتوں کی تعداد ۳ہوگئی

2025-07-17
مقامی خبریں

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا سرحدی علاقوں کا دورہ 

2025-07-17
Next Post
سوشل میڈیاپر کم سن لڑکے رفاقت علی کی جد وجہد سے بھری زندگی کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیاپر کم سن لڑکے رفاقت علی کی جد وجہد سے بھری زندگی کی ویڈیو وائرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.