جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شیخ محمد عبداللہ کی قربانیوں کو کوئی بھول نہیں سکتا:فاروق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-29
in اہم ترین
A A
مسافروں اور سیاحوں کو بہتر سے بہتر سہولیات میسر رکھنے کیلئے مؤثر اقدامات اُٹھانا لازمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے لوگ شیخ محمد عبداللہ کی قربانیوں کو بھول نہیں سکتے ہیں۔
ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ آج اگر جموں و کشمیر کے لوگ سر اٹھا کر بات کرتے ہیں تو یہ شیخ صاحب کی قربانیوں کا ہی نتیجہ ہے ۔
این سی صدر نے ان باتوں کا اظہار جمعے کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا’’شیخ محمد عبداللہ کی قربانیوں کو کوئی بھول نہیں سکتا یہاں کے لوگ ان کو بھول نہیں سکتے ہیں آج اگر جموں وکشمیر کے لوگ سر اٹھا کر بات کرتے ہیں تو ان ہی قربانیوں کا نتیجہ ہے ‘‘۔
مرکزی وزیر کرن رججو کے بیان پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا’’ان (لیڈروں) کو ذرا ہوش سے بات کرنی چاہئے ہم غلام نہیں ہیں ہم ہندوستان کا تاج ہیں جوتا نہیں ہے ‘‘۔
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ تاریخ خود ہی ثابت کرے گی کی کون ہیرو ہے ۔انہوں نے کہا’’پنڈت جواہر لعل نہرو کے بارے میں بھی باتیں کی جاتی ہیں تاریخ لوگوں کو نہیں بھولتی ہے ہندوستان میں کیا تھا، ہم ہر چیز باہر سے لاتے تھے یہاں تک سوئی بھی باہر سے لاتے تھے یہ صنعتی انقلاب یہاں کیسے آیا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’چنتن شیور‘:وزیر اعظم مودی کی’ایک ملک ،ایک پولیس یونیفارم‘کی تجویز

Next Post

موسم خشک رہیگا ‘یکم سے چار نومبر تک برفباری اور بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
بارشوں اور برفباری کے بعد وادی میں موسم مجموعی طور پر خشک‘ ہلکی دھوپ

موسم خشک رہیگا ‘یکم سے چار نومبر تک برفباری اور بارشوں کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.