بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

فوج کی۷۵۰ مکمل طور پر تیار

ڈرون کی خریداری کی تجویز طلب کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-25
in مقامی خبریں
A A
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

نئی دہلی//
فوج‘جو جنگ کی بدلتی ہوئی نوعیت اور جدید ٹیکنالوجی پر مبنی سازوسامان کی خریداری میں مصروف ہے‘ نے۷۵۰مکمل طور پر تیار کردہ ڈرون کی خریداری کیلئے تجاویز طلب کی ہیں۔
فوج کے مطابق یہ خریداری فاسٹ ٹریک پراسیس کے تحت ایمرجنسی پروکیورمنٹ کے تحت کی جائے گی۔ یہ ڈرون (بائی انڈین) زمرہ کے تحت مقامی کمپنیوں سے خریدے جائیں گے ۔
جنگ کی بدلتی ہوئی نوعیت اور مختلف مشنز میں ڈرونز کے بڑھتے ہوئے استعمال کے پیش نظر فوج گزشتہ کچھ عرصے سے ڈرونز کی خریداری پر زور دے رہی ہے ۔
فوج نے تقریباً ایک ہفتہ قبل۸۰چھوٹے ڈرونز کی خریداری کی تجاویز بھی مانگی تھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیلی فورسز کے مغربی کنارے میں حملے، 6 فلسطینی جاں بحق

Next Post

بانڈی پورہ کا کلوسہ گاؤں:جہاں آپ کو سر ما میں گرم رکھنے کیلئے منفرد کانگڑیاں بنائیں جاتی ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
Next Post
بانڈی پورہ کا کلوسہ گاؤں:جہاں آپ کو سر ما میں گرم رکھنے کیلئے منفرد کانگڑیاں بنائیں جاتی ہیں

بانڈی پورہ کا کلوسہ گاؤں:جہاں آپ کو سر ما میں گرم رکھنے کیلئے منفرد کانگڑیاں بنائیں جاتی ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.