بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پانڈیا نے نان اسٹرائیکر رن آؤٹ کرنے کی حمایت کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-25
in کھیل
A A
ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہرمن پریت کے کھیلنے کا فیصلہ میچ سے ٹھیک پہلے کیاجائے گا

یشسوی جیسوال ممبئی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے

سڈنی// ہندوستانی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے منگل کو "کھیل جذبے” کی بحث کو ایک طرف رکھتے ہوئے کہا کہ اگر وہ گیند پھینکنے سے پہلے کریز سے باہر نکل جاتے ہیں تو انہیں بھی رن آؤٹ ہونا چاہئے۔
ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان خواتین کی ون ڈے سیریز کے بعد سے نان اسٹرائیکر کو رن آؤٹ کرنے کی بحث زور پکڑ گئی ہے۔ تیسرے ون ڈے میں، جب انگلینڈ 153/9 پر 170 رنز کا تعاقب کر رہا تھا، ہندوستانی آل راؤنڈر دیپتی شرما نے انگلینڈ کے بلے باز چارلی ڈین کو نان اسٹرائیکر اینڈ پر رن ​​آؤٹ کیا۔ اس رن آؤٹ کی وجہ سے انگلینڈ میچ 16 رنز سے ہار گیا۔
ہاردک نے آئی سی سی ریویو پوڈ کاسٹ پر کہاکہ "ہمیں اس کے بارے میں ہنگامہ کرنا بند کرنا ہوگا۔ یہ ایک اصول ہے۔ مجھے اسپورٹس مین شپ کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ اگر آپ چاہیں تو اس اصول کو ہٹا دیں۔
انہوں نے کہا کہ مجھے ذاتی طور پر اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ اگر میں کریز سے باہر نکلتا ہوں تو کوئی اور مجھے رن آؤٹ کرے تو غلط نہیں ہوگا۔ اس میں میری غلطی ہوگی گیند باز کی نہیں۔ سیدھے الفاظ میں وہ قواعد کو اپنے مفاد میں استعمال کر رہے ہیں۔ یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے۔
واضح رہے کہ مارچ 2022 میں میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) جو کہ بین الاقوامی کرکٹ کے قوانین مرتب کرتا ہے، نے نان اسٹرائیکر کو غیر منصفانہ کھیل سے رن آؤٹ کرنے کے اصول کو ہٹا کر اسے رن آؤٹ کے زمرے میں ڈال دیا تھا۔
ہندوستان کے تجربہ کار آف اسپنر روی چندرن اشون بھی طویل عرصے سے نان اسٹرائیکر کے کریز سے باہر نکلنے کے حامی رہے ہیں۔ انہوں نے اسی طرح راجستھان رائلز کے بلے باز جوس بٹلر کو انڈین پریمیئر لیگ کے ایک میچ کے دوران 2019 میں پنجاب کنگز کے لیے کھیلتے ہوئے آؤٹ کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیر میں بجلی بحران

Next Post

آصف علی ٹیم پر بوجھ محسوس ہونے لگے ہیں : محمد حفیظ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستان نے 23 سال بعد انگلینڈ میں جیتی ون ڈے سیریز
کھیل

ہرمن پریت کے کھیلنے کا فیصلہ میچ سے ٹھیک پہلے کیاجائے گا

2025-07-02
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

یشسوی جیسوال ممبئی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے

2025-07-02
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
کھیل

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-02
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-02
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

معمر خاتون نےلیونل میسی کو شادی کی پیشکش کی

2025-07-02
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

2025-07-02
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

2025-07-01
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-01
Next Post
پہلے میچ میں نیدر لینڈز کی پرفارمنس نے ٹیم انتظامیہ پر پریشر ڈالا: حفیظ

آصف علی ٹیم پر بوجھ محسوس ہونے لگے ہیں : محمد حفیظ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.