ہفتہ, اگست 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آصف علی ٹیم پر بوجھ محسوس ہونے لگے ہیں : محمد حفیظ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-25
in کھیل
A A
پہلے میچ میں نیدر لینڈز کی پرفارمنس نے ٹیم انتظامیہ پر پریشر ڈالا: حفیظ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی

مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے

انھیں کھلانا نہ صرف بیٹر بلکہ موقع کے منتظر دوسرے کھلاڑی کے ساتھ بھی زیادتی ہے: سابق کپتان
لاہور//
سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ کہتے ہیں کہ مسلسل مواقع ملنے کے باوجود آصف علی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام رہے۔ آصف علی نے کیریئر کے آغاز میں ہارڈ ہٹر کے طور پر اپنا شناخت بنائی مگر پھر اچانک ہی ان کا بیٹ خاموش ہوگیا، جس کی وجہ سے وہ ٹیم پر بوجھ محسوس ہونے لگے ہیں۔
سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ کا ایک ٹی وی پروگرام میں کہنا تھا کہ آصف علی کو 15 سے 20 میچز ملے ہیں، اس میں ہمیں صرف 2 چھکے ہی دیکھنے کو ملے ہیں، ہم انتظار کررہے ہیں کہ وہ وکٹ پر آئیں گے اور ہمارے لیے پرفارم کریں گے لیکن آخر کب وہ پرفارم کریں گے، ان کی باری 3 اوورز میں آجائے، 6 اوورز بعد آجائے یا ان کو آخری 6 گیندیں ملیں وہ پرفارم کررہی نہیں رہے، اگر آپ کو ویسے کچھ سمجھ نہیں آرہی تو کم سے کم آصف کی پرفارمنس دیکھ کر ہی سمجھ جائیں کہ ان سے نہیں کھیلا جارہا، ہمیں ان سے جو توقعات ہیں وہ ان پر ہرگز پورا نہیں اتررہے۔
محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ آصف کو موجودہ پرفارمنس کے ساتھ ٹیم میں برقرار رکھنا نہ صرف خود ان کے ساتھ زیادتی ہے بلکہ اس پلیئر کے ساتھ بھی زیادتی ہے جوکہ باہر بیٹھ کر موقع کا انتظار کررہا ہے، شان مسعود کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا، ہم اب ان کی پرفارمنس کو تسلیم کیا جارہا ہے مگر ان کے گذشتہ 9 ماہ کیوں ضائع کیے گئے؟ انہوں نے مزید کہا کہ افتخار احمد کو بغیر سینٹرل کنٹریکٹ کے ورلڈ کپ کھلایا جارہا ہے، ان سب چیزوں کا کون ذمہ دار ہے، ان تمام چیزوں کو دیکھنا ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پانڈیا نے نان اسٹرائیکر رن آؤٹ کرنے کی حمایت کی

Next Post

شاہین آفریدی آدھے فٹ نظر آرہے ہیں، عاقب جاوید کا پیسر کی فٹنس پر تشویش کا اظہار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی
کھیل

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی

2026-08-21
مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے
کھیل

مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے

2026-08-21
مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی
کھیل

مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی

2026-08-21
کھیل

اے ایف سی چیلنج لیگ 2026-27 ڈرا: ایف سی گوا گروپ سی میں

2026-08-21
آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا
کھیل

آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا

2026-08-21
ہندستان نے پاکستان کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا
کھیل

ہندستان نے پاکستان کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا

2026-08-21
کھیل

وکٹر لائی نے لوہ کین یو کو ہرا کر بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

2026-08-21
کھیل

آئی جی یو نے گولف نیوزی لینڈ کے ساتھ شراکت داری کی

2026-08-21
Next Post
شاہین آفریدی میرے لیے نمبر ون بولر ہے: بابر اعظم

شاہین آفریدی آدھے فٹ نظر آرہے ہیں، عاقب جاوید کا پیسر کی فٹنس پر تشویش کا اظہار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.