ہفتہ, جولائی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

موسم سرما کے پیش نظر تمام تر وسائل کو متحرک و تیار رکھیں:محکمہ صحت کشمیر کی میڈیکل افسروں کو ہدایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-22
in تازہ تریں
A A
موسم سرما کے پیش نظر تمام تر وسائل کو متحرک و تیار رکھیں:محکمہ صحت کشمیر کی میڈیکل افسروں کو ہدایت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۲اکتوبر

محکمہ ہیلتھ سروسز کشمیر نے موسم سرما کے پیش نظر محکمے کے تمام میڈیکل افسروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ مریضوں کی سہولیات کے لئے تمام تر وسائل کو پہلے سے متحرک و تیار رکھیں۔

متعلقہ

رام بن سڑک حادثے میں ۴ہلاک،۶ دیگر زخمی  

۱۳جولائی کی سرکاری چھٹی کو جلد بحال کرایا جائے گا:تنویر صادق

میڈیکل افسروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ سرحدی و دیگر دور افتادہ علاقوں میں ادویات و دیگر طبی سہولیات کے موثر انتظام و انصرام کو یقینی بنائیں۔

افسروں کو یہ ہدایات ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز کشمیر کی طرف سے جاری ایک سرکیولر کے ذریعے دی گئی ہیں۔

سرکیولر میں کہا گیا”تمام چیف میڈیکل افسروں، میڈیکل سپرانٹنڈنٹس، بلاک میڈیکل افسروں کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ کشمیر میں موسم سرما کے پہلے ہی شروع ہونے کے پیش نظر تمام وسائل کو متحرک و تیار رکھیں“۔

مذکورہ افسروں سے کہا گیا ہے کہ وہ وادی بھر کے سرکاری طبی مراکز میں ڈاکٹروں، دیگر طبی عملے ، وافر مقدار میں ادویات کی دستیابی اور ایمبولینسز کی تیاری و دیگر تیاریوں کو یقینی بنائیں تاکہ مریضوں کو کسی قسم کی پریشنانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے اور انہیں خاص طور پر برف باری جب سڑکیں بند ہوتی ہیں، کے دوران دوسرے ہسپتالوں کو ریفر نہ کیا جائے ۔

سرکیولر میں کہا گیا”افسروں کو یہ ہدایات بھی دی گئی ہیں کہ وہ ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے پہلے جاری کئے گئے سرکیولر میں دی گئی ہدایات کو من و عن عمل میں لائیں“۔

افسروں کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ اس بات کو بھی یقینی بنائیں کہ سرحدی علاقوں اور ان علاقوں جہاں برف باری کے دوران جانا مشکل ہوتا ہے‘ میں وافر ادویات، ایمرجنسی میں ضرورت پڑنے والے ادویات‘آکسیجن سلنڈروں کو دستیاب رکھیں تاکہ کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹا جا سکے نیز ان علاقوں میں اضافی عملے کو تعینات کریں۔

سرکیولر میں افسروں سے کہا گیا کہ وہ گرمی کےلئے دیگر انتطامات جیسے کھڑکیوں اور دروازوں پر پردے ڈالیں اور جہاں ضرورت پڑے وہاں کھڑکیوں کو پالیتیھن سے بند کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں ایس آئی اے کے چھاپے

Next Post

دنیا کی حالت ٹھیک نہیں، ہندستان خود کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے : مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
تازہ تریں

رام بن سڑک حادثے میں ۴ہلاک،۶ دیگر زخمی  

2025-07-12
مارچ سے لوگوں کو 2 سو یونٹ مفت بجلی فراہم کی جائے گی: تنویر صادق
تازہ تریں

۱۳جولائی کی سرکاری چھٹی کو جلد بحال کرایا جائے گا:تنویر صادق

2025-07-12
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
تازہ تریں

 پیر سے اسکولوں کے اقات کار میں تبدیلی کا امکان :ایتو

2025-07-12
سرینگر ایئر بیس پر اپ گریڈڈ مگ 29 لڑاکا طیاروں کا ایک سکواڈرن تعینات
تازہ تریں

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

2025-07-10
تازہ تریں

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

2025-07-10
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
تازہ تریں

وادی میںجاری بارشوں سے شدید گرمی کی لہر سے لوگوں کو راحت 

2025-07-10
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

دنیا کی حالت ٹھیک نہیں، ہندستان خود کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے : مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.