بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

لدھیانہ کورٹ میں نوجوت سنگھ سدھو کی پیشی پر شبہ برقرار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-22
in قومی خبریں
A A
لدھیانہ کورٹ میں نوجوت سنگھ سدھو کی پیشی پر شبہ برقرار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

لدھیانہ// پنجاب کے سابق وزیر اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سندھو کو لدھیانہ کی عدالت میں گواہی دینے کے لئے آنے کے سلسلے میں شبہ برقرارہے ۔
مسٹر سندھو کے میڈیا صلاح کار سریندر ڈلا کے مطابق ان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور میڈیکل جانچ کے درمیان رپورٹ آنے کے بعد انھیں پیشی کے لئے لانا وہاں کے جیل کی انتظامیہ پر منحصر کرتا ہے ۔
مسٹر ڈلا نے کہا کہ مسٹر سدھو جو ایک سابق کرکٹر بھی ہیں،نے ملک کی بہت خدمت کی اور ان کی صحت خراب ہے ۔ حفاظت کے حوالے سے وزیر اعلی بھگونت مان نے ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے مسٹر ڈلا نے کہا کہ مشہور موسیقار سدھو موسے والا کے قتل کے بعد نوجوت سنگھ سدھو کی حفاظت کی فکر ہے ،لیکن جب بھی عدالت اسے گواہی دینے کے لئے بلائے گی تو وہ نہ نہیں کہیں گے ۔ انھوں نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گواہی دینے کی بات کہی۔ انھوں نے اس معاملے میں ہائی کورٹ کا درواز ہ بھی کھٹکھٹایاہے ۔ لیکن وہ کورٹ کے حکم کو مانیں گے ۔
معاملے کے شکایت کنندہ سابق پولیس ڈپٹی کمشنر بلوندر سنگھ سیکھو نے بتایا کہ یہ معاملہ فلیٹوں کی تعمیر میں حکومت کے اصولوں کی خلاف ورزی سے جڑا ہے ۔ مسٹر سدھو جو اس وقت پنجاب کے بلدیاتی وزیر تھے ، نے انھیں جانچ سونپی،لیکن ان کی رپورٹ پر کاروائی کرنے کے بجائے بد عنوان میں ڈوبے لیڈروں نے انھیں عہدے سے ہٹا دیا۔ اس معاملہ میں انھوں نے سابق وزیر بھارت بھوشن کے خلاف عرضی پیش کی تھی اور عدالت نے اس وقت کے بلدیاتی وزیر مسٹر سدھو کو گواہ کے طور بلایا ہے ۔ مسٹر سدھو کے عدالت میں پیش ہونے کے سلسلے میں انھوں نے کہا کہ وہ پہلے ہی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پیش ہونے کی اپیل کرچکے ہیں، لیکن اگر سدھو اس بارپیش نہیں ہوئے تو وہ عدالت سے سخت کاروائی کی اپیل کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ستمبر میں انجینئرنگ مصنوعات کی برآمدات میں 10.85 فیصد کمی

Next Post

ملک کی کامیابیاں پولیس فورسز کی قربانیوں کی بنیاد پر ہیں: شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
مرکزی وزیر داخلہ ۳۰ ستمبر کو جموں کشمیر کے دورے پر پہنچیں گے

ملک کی کامیابیاں پولیس فورسز کی قربانیوں کی بنیاد پر ہیں: شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.