جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں می’آگ ‘بھڑکتی ہوئی‘ لگاتار چوتھے دن اضافہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-28
in تازہ تریں
A A
۱۳۷دن بعد پٹرول ڈیزل ہوا مہنگا

Fuel

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘۷ دہشت گرد ہلاک :بی ایس ایف

پاکستانی حملے ، خلاف ورزیاں بنادی گئیں ناکام:ہندوستانی فوج

نئی دہلی۲۸مارچ
ملک میں تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیر کو لگاتار چوتھے دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب۳۰؍اور۳۵پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد آج راجدھانی دہلی میں پٹرول۴۱ء۹۹روپے اور ڈیزل۷۷ء۹۰روپے فی لیٹر ہو گیا ہے ، جبکہ اتوار کو پٹرول۱۱ء۹۹روپے اور ڈیزل۴۲ء۹۰روپے فی لیٹر تھا۔
تیل کمپنیوں نے۱۳۷دن کے استحکام کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ شروع کیا ، جس کی وجہ سے گزشتہ سات دنوں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں چھ گنا اضافہ ہوچکا ہے ۔
ممبئی میں پٹرول کی قیمت ۳۱پیسے بڑھ کر۱۹ء۱۱۴روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت۳۷ پیسے بڑھ کر۵۰ء۹۸روپے فی لیٹر ہو گئی ہے ۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ آرہا ہے جس کے سبب لندن برینٹ کروڈ آج۴۵ء۲فیصد سے گھٹ کر۷۰ء۱۱۷ڈالر فی بیرل اور یو ایس کروڈ ۷۴ء۲فیصد گھٹ کر ڈالر۷۸ء۱۱۰فی بیرل ہے ۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی کی بنیاد پر نئی قیمتیں روزانہ صبح ۶بجے سے لاگو ہوتی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عمرہ زائرین کو اب آن لائن ویزا حاصل کرنا ہوگا: وزارت حج

Next Post

رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
تازہ تریں

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘۷ دہشت گرد ہلاک :بی ایس ایف

2025-05-09
بالاکوٹ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دو دہشت گرد ہلاک:فوج
تازہ تریں

پاکستانی حملے ، خلاف ورزیاں بنادی گئیں ناکام:ہندوستانی فوج

2025-05-09
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
تازہ تریں

جے شنکر کی اٹلی، یورپی یونین اور امریکہ کے رہنماوں کے سے فون پر بات

2025-05-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
تازہ تریں

ہند پاک کشیدگی :امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-09
’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام
تازہ تریں

’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام

2025-05-08
سرحدی کشیدگی:پونچھ میں۱۵شہری ہلاک، درجنوں زخمی، لوگ محفوظ مقامات کی اور منتقل
تازہ تریں

ہندوستان نے پاکستانی حملوں کو ناکام بنایا‘لاہور میں فضائی دفاعی نظام تباہ کر دیا:وزارت دفاع

2025-05-08
پہلگام دہشت گردانہ حملے کا جلد سخت جواب دیا جائے‘وزیر دفاع کی وارننگ
تازہ تریں

آپریشن سندور:حملوں میں ۱۰۰ سے زیادہ دہشت گرد ہلاک ہو ئے :حکومت

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
تازہ تریں

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کےلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-07
Next Post
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل

رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.