جمعہ, اگست 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پاکستان کے صوبہ سندھ میں بس میں آگ لگنے18 افراد کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-13
in تازہ تریں
A A
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

کراچی/13 اکتوبر (یو این آئی)

پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع جمشورو کے نوری آباد کے نزدیک ایک مسافر بس میں آگ لگ جانے سے آٹھ بچوں اور نو خواتین سمیت 18 افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے ۔

متعلقہ

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

ڈیپوٹیشن آرڈر کے خلاف اسمبلی ملازمین کا احتجاج‘ نظرثانی کا مطالبہ

ڈان نیوز نے پولیس کے حوالے سے اس واقعہ کی اطلاع دی ہے ۔

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق نوری آباد کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈی ایس پی) واجد تھاہیم نے بدھ کو واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ میں آٹھ بچے ، نو خواتین اور دو مرد ہلاک ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ بس میں 80 سے زائد افراد سوار تھے جن کا مغیری برادری سے تعلق ہے اور وہ کراچی سے واپس خیرپور ناتھن شاہ جا رہے تھے ۔

رپورٹ کے مطابق ایک اہلکار نے بتایا کہ آگ کوچ کے ایئر کنڈیشننگ سسٹم میں خرابی کے باعث لگی۔ انہوں نے بتایا کہ لاشوں اور زخمیوں کو لیاقت یونیورسٹی اسپتال جمشورو پہنچا دیا گیا ہے ۔

اس دوران امدادی کاموں کے لیے رضاکار بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

صوبہ سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے جمشورو کے ڈپٹی کمشنر کو فوری طور پر ایمبولینس کے ساتھ موقع پر پہنچنے اور زخمیوں کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت دی۔ انہوں نے واقعہ کی انکوائری رپورٹ طلب کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر کابانڈی پورہ کا دورہ

Next Post

حجاب پابندی پر سپریم کورٹ کے ججوں میں اختلاف، بڑی بنچ فیصلہ کرے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

2026-08-21
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
اہم ترین

ڈیپوٹیشن آرڈر کے خلاف اسمبلی ملازمین کا احتجاج‘ نظرثانی کا مطالبہ

2026-08-21
پی ایم مودی کی قیادت میں پاک اشتعال انگیزیوں پر فوجی ردعمل کا زیادہ امکان ہے:امریکی انٹیلی جنس
اہم ترین

اسلام آباد اور نئی دہلی نے  ایک دوسرے کے ہائی  کمیشن کی عمارتوں کے باہر موجود ’تجاوزات‘ ہٹا دیں

2026-08-21
گلا سڑا گوشت:کیا مسئلہ حل ہو گیا ؟
اہم ترین

گور صاحب کی قابل غور باتیں !            

2026-08-21
’جموں و کشمیر بھارت کا اہم حصہ‘
اہم ترین

’جموں و کشمیر بھارت کا اہم حصہ‘

2026-08-20
’جموں کشمیر میںامن ترقی کی کنجی ہے‘
اہم ترین

ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کے۲۳ ویں یومِ تاسیس سے  سنہا کا خطاب

2026-08-20
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

عمر نے بی جے پی کے بدعنوانی کے الزامات مسترد کردئے

2026-08-20
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ نے پھانسی دے کر سزائے موت پر عملدرآمد ختم کرنے کی درخواست مسترد کردی

2026-08-20
Next Post
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی

حجاب پابندی پر سپریم کورٹ کے ججوں میں اختلاف، بڑی بنچ فیصلہ کرے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.