ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

راجستھا ن میں بانڈی پورہکی زیر تعلیم طالبہ کی ’خودکشی ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-09
in مقامی خبریں
A A
کھاگ میں نوجوان کو گاؤ خانے میں لٹکتا ہوا پایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

چتور گڑھ//
ریاست راجستھان کی میواڑ یونیورسٹی میں ہفتہ کے روز ایک کشمیری طالبہ نے ہاسٹل کے کمرے میں مبینہ طور خود کو پھانسی دیکر خودکشی کر لی۔
خودکشی کی اطلاع پر وارڈن سمیت دیگر لڑکیاں بھی پہنچ گئیں، تاہم تب تک وہ دم توڑ چکی تھیں، بعد ازاں وارڈن نے پولیس کو اطلاع دے دی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنے قبضہ میں لے کر ڈسٹرکٹ ہسپتال کے مردہ خانہ میں رکھوا دیا۔
نگر پولیس اسٹیشن کے انچارج شیو لال مینا نے بتایا کہ طالبہ شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کی رہنے والی تھی اور یہاں میواڑ یونیورسٹی کے ہاسٹل میں قیام پذیر تھی۔ وہ ریڈیولاجی کے دوسرے سال کی طالبہ تھی۔ شیو لال مینا نے بتایا کہ یہ واقعہ ہفتہ کی صبح تقریباً صبح پونے پانچ بجے پیش آیا۔
ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنے والی۲۱ سالہ آفرین بنت فردوس کو سامنے کی بالکونی سے جھولتے ہوئے دیکھ کر ایک طالبہ رو پڑی۔ اطلاع ملتے ہی فوراً وارڈن انو پورنا اور سمیت دیگر طالبات اس کے کمرے میں پہنچ گئیںتاہم انکے مطابق تب تک وہ مر چکی تھی۔ اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں سوسائیڈ نوٹ برآمد نہیں ہوا جس سے فوری طور خودکشی کی وجوہات معلوم نہ ہو سکیں۔
مینا نے مزید کہا کہ معاملے کی اطلاع گھر والوں کو دے دی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہاسٹل میں متوفیہ کے ساتھ ان کی ایک رشتہ دار بھی رہائش پذیر تھی جس کی رپورٹ پر مزید کارروائی کی جائے گی۔
وارڈن اناپورنا نے بتایا کہ متوفیہ رات ساڈھے دس بجے تک اپنی سہیلیوں کے ساتھ تھی، اس کے بعد وہ سونے چلی گئی۔ اس وقت اس واقعہ کی وجہ سے پورا یونیورسٹی کیمپس سوگوار ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈل جھیل میں’سرینگر آئی‘ نصب کرنے کا امکان

Next Post

میلاد النبیؐ کی تقریب آج ‘ وادی میں انتظامات مکمل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
میلاد النبیؐ کی تقریب آج ‘ وادی میں انتظامات مکمل

میلاد النبیؐ کی تقریب آج ‘ وادی میں انتظامات مکمل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.