ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کانگریس صدر کے عہدہ کے انتخاب میں کھڑگے اور تھرور آمنے سامنے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-02
in مقامی خبریں
A A
کانگریس صدر کے عہدہ کے انتخاب میں کھڑگے اور تھرور آمنے سامنے

Shashi

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

نئی دہلی//
کانگریس صدر کے عہدے کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ کے آخری دن آج دو امیدواروں ملکارجن کھڑگے اور ششی تھرور کے کاغذات نامزدگی درست پائے گئے ہیں اور اب انتخاب میں یہ دونوں امیدواررہ گئے ہیں۔
ہفتہ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے کانگریس الیکشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج مدھوسودن مستری نے کہا کہ کاغذات نامزدگی کی جانچ کا کام مکمل ہو گیا ہے ۔ تحقیقات کے دوران جھارکھنڈ کے کے این ترپاٹھی کا فارم تجویز کنندگان کے دستخط نہ ملنے اور دیگر وجوہات کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ہے ۔
مستری نے کہا کہ کانگریس صدر کے انتخاب کے لیے محکمہ انتخاب کو کل۲۰فارم موصول ہوئے ہیں، جن میں سے چار فارم دستخطوں کے میچ نہ ہونے اور دستخطوں کی تکرار جیسی دیگر وجوہات کی وجہ سے مسترد کر دیے گئے ہیں۔
مستری نے بتایا کہ اب صرف دو امیدوار کھڑگے اور تھرور میدان میں رہ گئے ہیں۔ کاغذات نامزدگی۸؍اکتوبر تک واپس لیے جاسکتے ہیں اور واپس نہ لینے کی صورت میں۱۷؍اکتوبر کو ووٹنگ ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم نے فائیوجی کا افتتاح کیا‘خدمات پہلے ۱۳شہروں میں دستیاب ہوں گی

Next Post

کشمیر میں اگلے دو دن تک موسم خشک رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
وادی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی ‘ شبانہ درجہ حرارت میں کمی درج

کشمیر میں اگلے دو دن تک موسم خشک رہنے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.