منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں و کشمیر: راجوری قصبے میں معمولات زندگی بحال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-10
in تازہ تریں
A A
راجوری قصبہ میں زمین تنازعے کے پیش نظر پابندیاں عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

جموں/10 ستمبر
جموں کشمیر کے قصبہ راجوری میں حکام کی طرف سے عائد پابندیوں کو ہٹانے کے بعد ہفتے کے روز معمولات زندگی بحال ہوگئے ۔
بتادیں کہ دو گروپوں کے درمیان اراضی تنازعے کے پیش نظر ضلع مجسٹریٹ راجوری نے قصبے میں سی آر پی سی کے دفعہ144 کے تحت جمعے کے روز احتیاطی طور پر پابندیاں کی تھیں۔
ذرائع کے مطابق پابندیوں کے پیش نظر قصبے میں کرفیو جیسا ماحول تھا اور تمام تر بازار و کاروباری سرگرمیاں معطل ہوئی تھیں۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ قصبے میں جمعے کے روز امن کا موحول قائم رہنے کے پیش نظر حکام نے ہفتے کے روز پابندیوں کو ہٹا دیا۔
ذرائع نے کہا تاہم حساس علاقوں میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کی اضافی نفری تعینات ہے ۔
دریں اثنا ایگزیکٹیو مجسٹریٹ (فرسٹ کلاس) راجوری نے سی آر پی سی کی دفعہ 145 کے تحت رام پور گا¶ں میں زمین کے اس ٹکڑے (جو باعث تنازعہ ہے ) کو عدالت کی طرف سے کوئی فیصلہ آنے تک منسلک کرنے کا حکم دیا ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیا ہندوستان ’جے وگیان جے انوسندھان‘ کے نعرے کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے:مودی

Next Post

جموں یونیورسٹی کے پروفیسر کی مبینہ پھانسی: پولیس نے چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
تازہ تریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب‘ لاشیں بازیاب

2025-07-05
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
Next Post
ایسو سی ایٹ پروفیسر کی خود کشی کا معاملہ: جموں یونیورسٹی میں احتجاج سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ

جموں یونیورسٹی کے پروفیسر کی مبینہ پھانسی: پولیس نے چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.