بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جھیل ولر کے ارد گرد نان موٹریبل واک وے تعمیر کیا جائے گا:پولے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-01
in اہم ترین
A A
کشمیر ی نوجوان ملک سے محبت کرتے ہیں:پولے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر//
صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے کا کہنا ہے کہ شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں واقع ایشیا کے سب سے بڑے ولر جھیل کی خوبصورتی میں مزید چار چاند لگانے کیلئے اس کے ارد گرد نان موٹر ایبل واک وے تعمیر کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ جھیل ولر اڑیسہ کے مشہور چلیکا جھیل سے بھی بعض لحاظ سے زیادہ خوبصورت ہے ۔
صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار۲۶آسام رائفلز کی ولر بٹالین اور ضلع انتظامیہ بانڈی پورہ کی طرف سے منعقدہ ‘ولر فسٹیول’ کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
پولے نے کہا’’ولر جھیل کے ارد گرد نان موٹر یبل واک وے تعمیر کیا جائے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ اس کی طرف راغب ہوسکیں‘‘۔
صوبائی کمشنران کا کہنا تھا’’اڑیسہ کا جھیل چلیکا سیاحت کیلئے دنیا میں مشہور ہے لیکن جھیل ولرحیاتیاتی تنوع اور دیگر قدرتی وسائل کے لحاظ سے اس سے زیادہ خوبصورت ہے ‘‘۔
پولے نے کہا کہ ولر جھیل میں لوگوں کی سماجی و اقتصادی حالت تبدیل کرنے کی صلاحیت ہے ۔انہوں نے کہا کہ دسمبر۲۰۱۹کے بعد وادی میں سیاحوں کی آمد میں غیر معمولی اضافہ درج ہوا۔
ان کا کہنا تھا کہ سال رواں کے دوران اب تک قریب پچیس لاکھ سیاحوں نے جموں و کشمیر کے سیاحتی مقامات کی سیر کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس پارٹی ڈوبتا ہوا جہاز،قصبہ پارینہ بننے کے قریب: رینا

Next Post

آزاد نے بھاجپا اور مودی جی کو خوش کرنے کیلئے یہ سب کچھ کیا:میر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
پردیس کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کا انتخاب

آزاد نے بھاجپا اور مودی جی کو خوش کرنے کیلئے یہ سب کچھ کیا:میر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.