بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ہنگامہ آرائی کے بعد ایوان زیریں کی کارروائی ملتوی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-23
in تازہ تریں
A A
لوک سبھا میں تین سابق اراکین کو خراج عقیدت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

نئی دہلی/۲۳مارچ
مہنگائی کو لے کر ایوان زیریں لوک سبھا میں اپوزیشن کے ارکان نے ہنگامہ کے درمیان اسپیکر اوم برلا نے آج دوپہر ۱۲بجے تک ایوان کی کارروائی ملتوی کردیا ۔
ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی مسٹر برلا نے یوم شہدا پر ملک کی آزادی کے لیے شہید ہونے والے عظیم محب وطن شخصیات کو خراج عقیدت پیش کیا اس کے بعد ایوان کارروائی جیسے ہی شروع ہوئی ارکان نے مہنگائی کو لے کر ہنگامہ شروع کیا۔
قیمتوں میں اضافے پر اپوزیشن جماعتوں کے ارکان ایوان کے وسط میں آگئے اور حکومت کے خلاف نعرے بازی شروع کردی۔ کئی ارکان نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر نعرے درج تھے’گیس سلنڈر کی قیمت ۱۰۰۰روپے ، عوام کی روزی روٹی پر حملہ، گھریلو سلنڈر کی بے قابو قیمت‘۔ اس دوران ارکان نے ہنگامہ آرائی کی اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔
ہنگامہ آرائی کے درمیان اسپیکر نے ایوان کی کارروائی جاری رکھی۔ اس دوران کئی سوالوں کے جواب بھی ملے لیکن ہنگامہ آرائی کے درمیان کچھ سنائی نہیں دیا۔ زبردست ہنگامہ آرائی کے درمیان آدھے گھنٹے سے زائد تک جاری رہنے والی ایوان کی کارروائی کے بعد مسٹر برلا نے کہا کہ اپوزیشن کی جانب سے ایوان کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے کا یہ طریقہ ناقابل برداشت ہے اور انہیں ایوان کی کارروائی میں رکاوٹ نہیں ڈالنی چاہئے ۔
انہوں نے ارکان کو وقفہ سوالات جاری رکھنے کی بار بار تاکید کی اور کہا کہ وہ اپنی نشستوں پر چلے جائیں لیکن ارکان نے ان کی ایک نہ سنی اور ہنگامہ آرائی بڑھنے پر اسپیکر نے ایوان کی کارروائی دوپہر۱۲بجے تک کیلئے ملتوی کر دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

Next Post

آئندہ چار سال میں جموں کشمیر میں فاصل بجلی پیدا ہوگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
آئندہ چار سال میں جموں کشمیر میں فاصل بجلی پیدا ہوگی

آئندہ چار سال میں جموں کشمیر میں فاصل بجلی پیدا ہوگی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.