جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بغیر خون بہائے سرد جنگ ختم کرانے والے میخائل گورباچوف کا انتقال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-31
in تازہ تریں
A A
بغیر خون بہائے سرد جنگ ختم کرانے والے میخائل گورباچوف کا انتقال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ماسکو/ 31 اگست

20ویں صدی کے سب سے بااثر سیاست دانوں میں سے ایک اور سوویت یونین کے آخری صدر میخائل گورباچوف کا یہاں کے ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 91 برس تھی۔

متعلقہ

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

امرناتھ یاترا ۲۰۲۵:میڈیا نمائندگان کے لیے اہم ہدایات جاری

گلاسنوسٹ (کھلا پن) اور پیرسٹروکا (تبدیلی) کے تصورات متعارف کرانے والے مسٹر گورباچوف کے سر امریکہ اور روس کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے اور دونوں ممالک کے درمیان سرد جنگ کا پرامن خاتمہ کرنے کا سہرا ہے ۔ اے بی سی نیوز کے مطابق، مسٹر گورباچوف کا انتقال سینٹرل کلینیکل ہسپتال میں “شدید اور طویل مدت سے بیماری” میں مبتلا تھے ۔ اسپتال نے منگل کو ان کی موت کی اطلاع دی۔

گورباچوف 1985 میں سوویت کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری تھے ۔ انہیں ماضی کے سوویت یونین کو دنیا کے لیے کھولنے اور ملک میں اصلاحات کا ایک سیٹ پیش کرنے کے لیے یاد کیا جاتا ہے ۔ تاہم وہ سوویت یونین کے آہستہ آہستہ خاتمے کو روکنے میں ناکام رہے جس کے نتیجے میں جدید روس کا عروج ہوا۔دنیا بھر کے سیاست دانوں نے مسٹر گورباچوف کو خراج عقہدت پیش کیا ہے ۔

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹیریس نے مسٹر گورباچوف کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا”مسٹر میخائل گورباچوف ایک الگ طرح کے سیاست دان تھے ۔ دنیا نے ایک عظیم عالمی رہنما، ایک پرعزم کثیرالجہتی اور امن کے انتھک حامی کو کھو دیا ہے “۔

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے مسٹر گورباچوف کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ یہ اطلاع ان کے ترجمان دمتری پیسکوف نے روسی خبر رساں ایجنسی انٹرفیکس اور بی بی سی کو دی۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے مسٹر گورباچوف کو ایک ”نایاب لیڈر” کے طور پر بیان کیا اور ایک منفرد سیاستدان کے طور پر ان کی تعریف کی، جن کے پاس سرد جنگ کے تنا¶ کے درمیان “ایک الگ مستقبل کا وژن کا تصور تھا“۔

یورپی یونین کی صدر ارسلا وان ڈیر لیین نے مسٹر گورباچوف کو ایک قابل اعتماد اور قابل احترام رہنما کے طور پر بیان کیا جنہوں نے ”ایک آزاد یورپ کے لیے راستہ کھولنے کا کام کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ وراثت وہ ہے جسے ہم فراموش نہیں کریں گے “۔

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے مسٹر گورباچوف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ مسٹر گورباچوف کی ہمت اور دیانت کی تعریف کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا ”یوکرین میں مسٹر پوتن کی جارحیت کے وقت، سوویت سماج کو کھولنے کے لیے ان کا انتھک عزم ہم سب کے لیے ایک مثال ہے ۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ

Next Post

گاندربل میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 22 سالہ نوجوان کی موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
تازہ تریں

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

2025-07-03
۵۲ دنوں پر محیط سالانہ امر ناتھ یاترا ختم ‘ ۵لاکھ یاتریوں کا گھپا کے درشن
تازہ تریں

امرناتھ یاترا ۲۰۲۵:میڈیا نمائندگان کے لیے اہم ہدایات جاری

2025-07-03
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
تازہ تریں

’دہشت گرد کہیں بھی ہوں انہیں ختم کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں‘

2025-07-03
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
تازہ تریں

ریاستی درجہ جموں کشمیر کا آئینی حق ہے ، بحالی ناگزیر:قرہ

2025-07-03
امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
تازہ تریں

امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال

2025-07-03
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
تازہ تریں

پی ڈی پی کا احتجاجی مارچ ناکام، کئی سرکردہ رہنما گرفتار

2025-07-02
*پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کی فلیگ میٹنگ منعقد
تازہ تریں

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

2025-07-02
راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی
تازہ تریں

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

2025-07-01
Next Post
بڈگام میں بارہ سالہ بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

گاندربل میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 22 سالہ نوجوان کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.