ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کانگریس کے مزید تین سابق ممبران اسمبلی نے مستعفی ہونے کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-30
in اہم ترین
A A
کانگریس کے مزید تین سابق ممبران اسمبلی نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
غلام بنی آزاد کی جانب سے کانگریس سے علیحدگی کے بعد پارٹی سے لیڈران اور کارکنان کی جانب سے مستعفی ہونے کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا۔
معلوم ہوا ہے ہے کہ کٹھوعہ سے تعلق رکھنے والے تین سابق ممبران اسمبلی نے پارٹی ہائی کمانڈ کوخط کے ذریعے استعفیٰ دینے کے بارے میں آگاہی فراہم کی ۔
یو این آئی اردو کو معلوم ہوا ہے کہ پیر کے روز سابق ممبر اسمبلی کٹھوعہ بانی میر ملک ، سابق ایم ایل سی سبھاش گھپتا اور شام لال بھگت نے کانگریس سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔
ذرائع نے بتایا کہ پیر کے روز نئی دہلی میں جموںکشمیر سے تعلق رکھنے والے متعدد پارٹی کے سینئر لیڈران نے آزاد کے ساتھ ملاقات کی۔
آزاد کے قریبی ساتھی جی ایم سروری نے بتایا کہ مزید تین کانگریس لیڈران نے پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے ہمیں بھی اُس کی کاپی بھیجی ہے ۔
اُن کے مطابق آنے والے دنوں کے دوران متعدد لیڈران کی آزاد گروپ میں شمولیت کا امکان ہے ۔
دریں اثنا ذرائع نے بتایا کہ سابق نائب وزیر اعلیٰ تارا چند ، سابق وزراء عبدالمجید وانی، موہن لال شرما ، گرور رام ، سابق ایم ایل اے بلوان سنگھ نے نئی دہلی میں غلام نبی آزاد کے ساتھ ملاقات کی۔
ذرائع نے بتایا کہ چار ستمبر کو جموں دورے کے دوران مذکورہ لیڈران بھی کانگریس پارٹی سے مستعفی ہو رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مجھے پارٹی چھوڑنے کیلئے مجبور کیا گیا‘آزاد کا کانگریس پر الزام

Next Post

بارشوں کے بعد۳ستمبر تک موسم خشک رہنے کاامکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
کشمیر کے خوبصورت مناظر اپنی جگہ‘ سیاحوں کو بلاخلل انٹرنیٹ خدمات بھی چاہئیں

بارشوں کے بعد۳ستمبر تک موسم خشک رہنے کاامکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.