بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ہندوارہ سڑک حادثے میں تین فوجیوں سمیت ۵ شہری مضروب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-23
in اہم ترین
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

کپواڑہ///
شمالی کشمیر کے ہندواڑہ میں فوج کی ایک گاڑی کے لوڈ کیریئر سے ٹکر ہوئی۔ اس حادثہ میں تین فوجی اہلکار سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق ہندواڑہ کے کرال گنڈ گنا پورہ علاقے میں لوڈ کیرئیر اور ایک فوجی کی گاڑی کے درمیان تصادم ہوا۔ اس حادثہ میں دونوں گاڑیوں کو نقصان پہنچا وہیں ۳ فوجی سمیت ۵؍افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
زخمیوں کو نزیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج و معالجہ جاری ہے۔ زخمیوں کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔حادثے میں زخمی ہونے والے دو شہریوں کی شناخت نذیر احمد وانی اور عرفان احمد ریشی کے طور پر ہوئی ہے۔
پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔
اس دوران جموں کشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے بنی علاقے میں ایک سڑک حادثے میں ایک مسافر کی موت جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ کٹھوعہ کے بنی علاقے میں کنتھال دھر روڈ پر ایک کار سڑک سے لڑھک کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک مسافر کی موت جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے ۔
ذرائع نے کہا کہ متعلقہ حکام نے فوری طور بچاؤ آپریشن شروع کر دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اِنتظامی کونسل کی ایس آر او۴۳ کے نئے تشکیل دئیے گئے تعیناتی قوانین کو منظوری

Next Post

دھوکہ دہی کا معاملہ‘کپواڑہ کے شہری پر فرد جرم عائد:اے سی بی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
ٹنگمرگ میں اینٹی کرپشن بیورو نے کلرک کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

دھوکہ دہی کا معاملہ‘کپواڑہ کے شہری پر فرد جرم عائد:اے سی بی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.