بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انگلینڈ کی ٹیم 17سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-22
in کھیل
A A
انگلش ٹیم کا 15 سال بعد اہم کھلاڑیوں کے بغیر پاکستان پہنچے کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

لاہور//پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس سال دسمبر میں تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے انگلینڈ کے دورہ پاکستان کی تصدیق کی۔
انگلینڈ 17 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلے گی۔ اس سے قبل انگلینڈ 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی اور لاہور میں میزبان ٹیم کے ساتھ سات ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز راولپنڈی (01-05 دسمبر)، ملتان (09-13 دسمبر) اور کراچی (17-21 دسمبر) میں کھیلی جائے گی۔
انگلینڈ نے آخری بار 2005 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا، جب میزبان نے مہمانوں کو 2-0 سے شکست دی تھی۔ انگلینڈ نے پاکستان میں اپنا آخری ٹیسٹ 2000 میں ناصر حسین کی کپتانی میں جیتا تھا۔ انگلینڈ نے ملتان میں تیسرا ٹیسٹ کھیلتے ہوئے سیریز ایک۔صفر سے جیتی تھی۔
پی سی بی کے بین الاقوامی کرکٹ ڈائریکٹر ذاکر خان نے کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹیسٹ سیریز کھیلی جائے گی جس سے تاریخی اعتبار پر کئی قریبی اور سخت میچز دیکھے ہیں۔ آخری بار دونوں ٹیمیں پاکستان میں 2005 میں ایک میچ کھیلی تھیں۔ مجھے یقین ہے کہ یہ سیریز عالمی کرکٹ کے شائقین کی توقعات پر پورا اترے گی جو مسابقتی اور دلچسپ میچ دیکھنا اور اس میچ سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں۔
انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی عبوری چیف ایگزیکٹو آفیسر کلیئر کونر نے کہا کہ 2005 کے بعد پہلی بار ہماری مردوں کی ٹیسٹ ٹیم کی پاکستان واپسی ایک تاریخی موقع ہو گا۔ ہمیں پاکستان میں کرکٹ کے شائقین کے سامنے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا موقع ملنے پر خوشی ہے۔ ہم حالیہ مہینوں میں پی سی بی کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔ ہماری ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کو سب کے لیے دلچسپ بنانے کے لیے میں ان کا شکر گزار ہوں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایشیا کپ کیلئے شاہین آفریدی کی جگہ حسنین پاکستان ٹیم میں شامل

Next Post

نسیم شاہ اوے ون ڈے میں اننگز میں 5 وکٹیں لینے والے دوسرے کم عمر ترین پاکستانی بائولر بن گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
نوجوان بالر نسیم شاہ دی ہنڈریڈ کے دوسرے ایڈیشن سے دستبردار

نسیم شاہ اوے ون ڈے میں اننگز میں 5 وکٹیں لینے والے دوسرے کم عمر ترین پاکستانی بائولر بن گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.