بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نسیم شاہ اوے ون ڈے میں اننگز میں 5 وکٹیں لینے والے دوسرے کم عمر ترین پاکستانی بائولر بن گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-22
in کھیل
A A
نوجوان بالر نسیم شاہ دی ہنڈریڈ کے دوسرے ایڈیشن سے دستبردار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

لاہور//
پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بائولر نسیم شاہ اوے میچ میں اننگز میں 5 وکٹیں لینے والے دوسرے کم عمر ترین پاکستانی بائولر بن گئے ۔ نسیم شاہ نے نیدرلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 19 سال 187 دن کی عمر میں 33 رنز کے عوض 5 وکٹیں لے کر پاکستان کی جیت میں اہم ترین کردار ادا کیا ۔ وہ پاکستان کی جانب سے اوے ون ڈے میں اننگز میں 5 وکٹیں لینے والے دوسرے کم عمر ترین بائولر بھی بن گئے ہیں ۔
پاکستان کی جانب سے اوے ون ڈے میں اننگز میں 5 وکٹیں لینے کا اعزاز قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے پاس ہے جنہوں نے 1985ء میں 18 سالہ 266 دن کی عمر میں آسٹریلیا کیخلاف میلبورن کرکٹ گرائونڈ میں شاندار بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 21 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کی تھیں ۔ پاکستانی ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ اور سابق آف سپنر ثقلین مشتاق نے 1996ء میں 19 سال 352 دن کی عمر میں آسٹریلیا ہی کے خلاف ایڈیلیڈ میں 29 رنز کے عوض 5 شکار کیے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلینڈ کی ٹیم 17سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلے گی

Next Post

ایشیاء کپ: پاک بھارت میں سے کس کا پلڑا بھاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
بھارتی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق

ایشیاء کپ: پاک بھارت میں سے کس کا پلڑا بھاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.