ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایشیا کپ کیلئے شاہین آفریدی کی جگہ حسنین پاکستان ٹیم میں شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-22
in کھیل
A A
ایشیا کپ کیلئے شاہین آفریدی کی جگہ حسنین پاکستان ٹیم میں شامل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

لاہور// پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زخمی تیزگیندباز شاہین شاہ آفریدی کی جگہ محمد حسنین کو ایشیا کپ کے لیے متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کیاہے۔
ڈان نیوز کے مطابق پی سی بی نے ایک بیان میں کہا کہ 22 سالہ نوجوان نے 18 ٹی20 انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے جس میں وہ اب تک 17 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔
اس سلسلے میں بتایا گیا کہ حسنین انگلینڈ سے براہ راست ٹیم میں شامل ہوں گے جہاں وہ دی ہنڈریڈ مقابلے میں اوول انوینسیبلز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ایشیا کپ رواں ماہ 27 اگست سے 11 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔
واضح رہے کہ مشکوک باؤلنگ ایکشن سے کلیئر ہونے کے بعد حسنین پہلی مرتبہ قومی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی گھٹنے کی انجری کی وجہ سے ایشیا کپ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ہوم سیریز سے باہر ہو گئے تھے۔
پی سی بی کی میڈیکل ٹیم نے گیندبازکو چار سے چھ ہفتے آرام کا مشورہ دیا تھا اور توقع ہے کہ باؤلر اکتوبر میں ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کے ساتھ انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
آج پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں مزید بتایا گیا کہ آصف علی، حیدر علی، افتخار احمد اور عثمان قادر منگل کی صبح دبئی روانہ ہوں گے۔
بورڈ نے کہا کہ یہ کھلاڑی عبداللہ شفیق، امام الحق، محمد حارث، سلمان علی آغا اور زاہد محمود کی جگہ لیں گے جو نیدرلینڈز کے خلاف 16 رکنی ون ڈے اسکواڈ کا حصہ تھے۔
پاکستان 28 اگست کو دبئی میں روایتی حریف ہندوستان کے خلاف میچ سے اپنی ایشیا کپ 2022 کی مہم کا آغاز کرے گا جبکہ اس کا دوسرا گروپ میچ 2 ستمبر کو شارجہ میں کوالیفائر (یو اے ای، کویت، سنگاپور یا ہانگ کانگ) میں سے کسی ایک سے ہوگا۔
ایشیا کپ کے سپر فور میچز 3 سے 9 ستمبر تک کھیلے جائیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہر مکتب سے وابستہ سیاستدان مجرم ہے

Next Post

انگلینڈ کی ٹیم 17سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
انگلش ٹیم کا 15 سال بعد اہم کھلاڑیوں کے بغیر پاکستان پہنچے کا امکان

انگلینڈ کی ٹیم 17سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.